• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وہ کلمات جو میزان میں بہت بھاری ہوں گے

شمولیت
اگست 23، 2016
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
53
وہ کلمات جو میزان میں بہت بھاری ہوں گے...

1. لا اله الا الله۔ [نسائی: 10670]

2. اشھد ان لا اله الا الله واشھد ان محمدا عبدہ ورسوله۔ [ترمذی: 2639]

3. الحمدلله۔ [مسلم: 223]

4. سبحان الله وبحمدہ, سبحان الله العظیم۔ [بخاری: 6406]

5. سبحان الله, الحمدلله, لا اله الا الله اور الله اکبر۔ [ابن حبان: 833]


میزان: اس ترازو کو کہتے ہیں جس میں قیامت کے دن اعمال تولے جائیں گے۔

حضرت عبد الله بن مسعود رضی الله عنہ فرماتے ہیں - قیامت کے دن لوگوں کا حساب لیا جائے گا جس آدمی کے گناہوں سے ایک نیکی بھی ذیادہ ہوگئی وہ جنت میں داخل ہوگا اور جس آدمی کی نیکیوں سے ایک گناہ بھی ذیادہ ہوگیا وہ جہنم میں داخل ہوگا۔ - [ابن مبارک]

اور ہمیشہ یاد رکھو - میزان میں اچھے اخلاق سے ذیادہ وزنی کوئی چیز نہیں۔ [ابو داﺅد: 4799]

اے الله! ہمیں کثرت سے ان کلمات کو پڑھنے اور اپنے اخلاق کو اچھے سے اچھا بنانے کی توفیق عطا فرما۔ آمین
 
Top