• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت ویب سائیٹ لنکس

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
لیکن ایڈ بلاگر سے صرف ان کو فائدہ ہوتا ہے جن کے پاس یہ ایکسٹینشن انسٹال ہوتی ہے۔ جبکہ بہت سے یوزر جن کے پاس یہ انسٹال نہیں ہو گا ان کے پاس وہ ایڈ ظاہر ہوتی رہیں گی۔
 
حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
لیکن ایڈ بلاگر سے صرف ان کو فائدہ ہوتا ہے جن کے پاس یہ ایکسٹینشن انسٹال ہوتی ہے۔ جبکہ بہت سے یوزر جن کے پاس یہ انسٹال نہیں ہو گا ان کے پاس وہ ایڈ ظاہر ہوتی رہیں گی۔
تو وہ بھی انسٹال کر لیں انسٹال کرنے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا اور نہ پیسے لگتے ہیں
ابتسامہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
لیکن ایڈ بلاگر سے صرف ان کو فائدہ ہوتا ہے جن کے پاس یہ ایکسٹینشن انسٹال ہوتی ہے۔ جبکہ بہت سے یوزر جن کے پاس یہ انسٹال نہیں ہو گا ان کے پاس وہ ایڈ ظاہر ہوتی رہیں گی۔
بلکہ اس سے الٹا غلط فہمی ہوگی ، مثال کے طور پر ابن داود صاحب کے پاس ایڈ بلاکر ہے، ظاہر جب وہ کسی جگہ کا لنک شیئر کریں گے ، تو وہاں کچھ بھی نہیں ہوگا ، لیکن جب ہمارے جیسا کوئی رکن کھولے گا جس کے پاس بلاکر نہیں ، تو اس کے پاس یہ چیزیں ظاہر ہوں گی ، اور وہ قصور وار ابن داود صاحب کو سمجھیں گے ۔ ابتسامہ ۔
تو وہ بھی انسٹال کر لیں انسٹال کرنے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا اور نہ پیسے لگتے ہیں
ابتسامہ
آپ کا یہ پیغام تمام اراکین تک پہنچے تو پھر تو بات ہے ۔
ویسے بھی کچھ ویب سائٹس ایسی ہیں ، جو ایڈ بلاکر معطل کرنے کا مطالبہ کرتی ہیں ، ورنہ ان سے استفادہ نہیں کیا جاسکتا ۔
 
Top