• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وینڈوز 10 کے گوگل کروم میں فونٹس کا مسئلہ

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے کچھ دنوں پہلے ہی اپنی وینڈوز کو اپڈیٹ کیا ہے
جو فی الحال 7 سے 10 میں تبدیل ہوگئی ہے
لیکن ایک مسئلہ درپیش ہوگیا ہے
وہ یہ کہ میں جب بھی گوگل کروم کو اوپن کرتا ہوں اور کوئی چیز سرچ کرنا چاہتا ہوں تو اسمیں فونٹ کوئی اور دکھا رہا جب کہ کروم کی سیٹنگ میں کوئی اور فونٹ ہے
کیا اس مئلے کا کوئی حل ہے؟؟؟
نیچے تصویر اٹیج ہے
fonts.jpg
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوڈینگ اینکوڈینگ کی سیٹنگ کا مسئلہ ہے، ان شاء اللہ کوئی بھائی! تفصیل سے بتلا پائے گا!
آپ view میں unicode کی سیٹنگ کریں گے تو درست ہو جائے گا ان شاء اللہ!
 
Top