• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ویڈیو : نصیری شیعوں نے شام میں مسلمانوں کو آرے سے ذبح کر دیا

ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ان پلید مشرکوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے موحدین ان شاء اللہ رب کی جنت میں ہمیشہ ہمیشہ مزے کریں گے.ان شاء اللہ
اور ان پلیدوں پر دنیا میں بھی لعنت کا کوڑا برس رہا ہے.اور آخرت میں ہمیشگی والا عذاب.ان شا ءاللہ
الا ما شاء اللہ کے ان کو اللہ ہدایت نصیب کردے.
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
خون جلانے سے کیا ہوگا۔۔۔
حیرت ہوتی ہے جب ایک دوسرے کے خلاف تکفیری فتوٰی نظروں سے گذرتے ہیں۔۔۔
اگر قتال کرنا ہی ہے تو کیوں نا اُن لوگوں سے کیا جائے جنہوں نے نہتے اور بےگناہ مسلمانوں پر اپنے ملک کی زمین کو تنگ کیا ہوا ہے۔۔۔
لیکن ایسا ہوگا نہیں۔۔۔
میں اوپر اپنے جواب میں لکھا تھا اللہ ہمارے حال پر رحم کرے۔۔۔
جس طرح کی حالات اس وقت ہمارے ملک کے ہیں۔۔۔
ہر اُس ملک میں جہاں پر مسلمانوں کو اذیتیں دے کر قتل کیا جارہا ہے۔۔۔
ابتداء میں وہاں بھی ایسے ہی حالات تھے۔۔۔
اور آج کی صورتحال ہمارے سامنے ہے۔۔۔
لعنت کے اصل حقدار وہ ہیں جنہوں نے حق کو تسلیم تو کیا لیکن حق پر ثابت قدم نہ رہ سکے۔۔۔
عبادات سے لے کر معاملات تک میں جہاں اجتماعیت پر زور دیا گیا ہو اس اجتماعیت کو میں اُمت میں کہاں ڈھونڈوں؟؟؟۔۔۔

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے۔۔۔
النعمان بن بشير يقول قال رسول الله صلی الله عليه وسلم تری المؤمنين في تراحمهم وتوادهم وتعاطفهم کمثل الجسد إذا اشتکی عضوا تداعی له سائر جسده بالسهر والحمی
نعمان بن بشیر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک دوسرے پر مہربانی کرنے اور دوستی و شفقت میں مومنوں کو ایک جسم کی طرح دیکھو گے کہ جسم کے ایک حصہ کو تکلیف ہوتی ہے تو سارا جسم بیداری اور بخار میں اس کا شریک ہو جاتا ہے (صحیح بخاری)۔۔۔
 
Top