• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ویڈیو

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ہاہاہاہاہاہاہا
ویری فنی یار،ویسے مجھے تقریر کے دوران ایسی باتوں پر بہت ہنسی آتی ہے،ابھی آپ قاری یاسین بلوچ صاحب کو سن کر دیکھیں۔دلائل بھی بہت دیں گے لیکن بیچ تقریر میں ایسی بات کہہ دیں گے کہ آدمی ہنس پڑے گا۔
اس مولوی صاحب جن کا نام منظور احمد صاحب کو کسی بریلوی یا دیوبندی نے کہا کہ جناب دیکھو۔
علامہ احسان مر گیا میں ابھی زندہ۔
یزدانی مر گیا میں ابھی زندہ
(فلاں اہلحدیث مولوی مر گیا فلاں اہلحدیث مر گیا لیکن میں ابھی زندہ ہوں یوں اس حنفی نے نام گنوائے)
پھر کہا مولوی منظور تو وی مر جانا اے۔
منظور صاحب نے جواب دیا
جناب دیکھو
آدم علیہ السلام فوت ہو گئے،لیکن شیطان اجے وی زندہ۔
نوح علیہ السلام فوت ہو گئے،شیطان اجے وی زندہ۔
جناب ابراہیم علیہ السلام فوت ہو گئے،شیطان اجے وی زندہ،
محمد رسول اللہ ﷺ فوت ہو گئے لیکن شیطان ابھی تک زندہ ہے۔
کیسا جواب دیا حنفی کو۔
(سوائے اللہ تعالیٰ کے باقی سب کو موت آنی ہے)
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اس مولوی صاحب جن کا نام منظور احمد صاحب کو کسی بریلوی یا دیوبندی نے کہا کہ جناب دیکھو۔
علامہ احسان مر گیا میں ابھی زندہ۔
یزدانی مر گیا میں ابھی زندہ
(فلاں اہلحدیث مولوی مر گیا فلاں اہلحدیث مر گیا لیکن میں ابھی زندہ ہوں یوں اس حنفی نے نام گنوائے)
پھر کہا مولوی منظور تو وی مر جانا اے۔
منظور صاحب نے جواب دیا
جناب دیکھو
آدم علیہ السلام فوت ہو گئے،لیکن شیطان اجے وی زندہ۔
نوح علیہ السلام فوت ہو گئے،شیطان اجے وی زندہ۔
جناب ابراہیم علیہ السلام فوت ہو گئے،شیطان اجے وی زندہ،
محمد رسول اللہ ﷺ فوت ہو گئے لیکن شیطان ابھی تک زندہ ہے۔
کیسا جواب دیا حنفی کو۔
بعض دفعہ مسئلے کے ساتھ ٹسلہ بھی کرنا پڑتا ہے ۔۔۔ ( ابتسامہ )
 
Top