• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

يزيد بن رُومان کے حالات چاہیے.

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ!!!!!
مجھے يزيد بن رُومان کے حالات چاہیے یہ وہی ہے جو موطا مالک میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے بیس رکات تراویح بیان کرتے ہیں. مجھے بھی انکے بارے ميں کچھ ملا ہیں تاریخ وفات مل گئی لیکن تاریخ پیدائش نہیں ملی. میں اسے یہاں ارسال کر رہا ہوں.

كتب السيرة والمغازي
مغازي يزيد بن رومان الأسدي المدني
(ت 130 هـ / 748 م)

يزيد بن رومان المدني، أبو روح القارئ، مولى آل الزبير بن العوام، قرأ القرآن على عبدالله بن عياش بن أبي ربيعة، وسمع من عروة بن الزبير وصالح بن خوات، وقيل: إنه روى عن أبي هريرة وقرأ على ابن عباس وليس بشيء، وهو ثقة ثبت، حديثه في الكتب الستة، وهو أحد شيوخ نافع في القراءة، وثَّقة ابن معين وغيره، وكان فقيهًا قارئًا محدثًا، قال ابن سعد: كان عالِمًا ثقة كثير الحديث، قلت: حدث عنه أبو حازم الأعرج، وعبيدالله بن عمر، ومحمد بن إسحاق، وجرير بن حازم، ومالك بن أنس وجماعة، قال وهب بن جرير: حدثنا أبي، قال: رأيت محمد بن سيرين ويزيد بن رومان يعقدان الآي في الصلاة، وروى مطرف عن مالك عن يزيد بن رومان أنه قال: كان الناس يقومون في زمان عمر بن الخطاب رضي الله عنه بثلاث وعشرين ركعة في رمضان.

الكتاب:
كتاب المغازي، منه قطع في طبقات ابن سعد، وجل اعتماده على عروة والزهري، وروى عنه ابن إسحاق.

یہ پتا نہیں کس کتاب میں ہیں.
پہلے تو اسکا ترجمہ کیجئے پھر جو میں نے یہ ارسال کیا ہے اسکا حوالہ بتایئے. اور اس راوی کے بارے ميں مزید تحقیق چاہیے.
یہ میں نے اسے اس ویب سائٹ سے لیا ہیں.

http://www.alukah.net/culture/0/81106/


محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
محترم شیخ @خضر حیات صاحبے اس
 
Last edited:
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
شیخ اس راوی کے تعلق سے کچھ ملا
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب

میرے لئے اس راوی کی تاریخ پیدائش ہی کافی ہوگی شیخ آپ مجھے اس راوی کی تاریخ پیدائش بتا دے.
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب

میرے لئے اس راوی کی تاریخ پیدائش ہی کافی ہوگی شیخ آپ مجھے اس راوی کی تاریخ پیدائش بتا دے.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی !
مجھے اس راوی کی تاریخ پیدائش نہ مل سکی ۔ اس کیلئے معذرت ۔۔۔۔
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
کوئی مسئلہ نہیں شیخ بس اتنا بتا دے کہ ہمارے پاس نصیب الرایة کے علاوہ کیا کیا دلائل ہیں کہ اس راوی نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا.

محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
 
Top