• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ًمحدث ٹیم کے بارہ میں میری آراء اور تجاویز

شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
السلام علیکم ، یہ بہت عمدہ کام آپ لوگ کر رہے ہیں کہ اتنی کتب اپلوڈ کر رہے ہیں ، اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے ، اور جو تراجم والی کتب ہیں وہ زیادہ اہم ہیں اور ملتی بھی نہیں ہیں آسانی سے ، اس لیے درخواست ہے کہ مشہور اور قدیم علماء کی کتب کے تراجم زیادہ سے زیادہ فراہم کرنے کی کوشش کریں ، اور ممکن ہوا تو میں بھی کچھ کتب فراہم کر دوں گا انشاءاللہ ۔
والسلام
احسان احمد
 
Top