• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

٭میں داڑھی اسلئے رکھتا ہوں کیونکہ اسمیں میرے نبی ﷺ کی مشابہت ہے ٭

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بسم اللہ الرحمن الرحیم

٭میں داڑھی اسلئے رکھتا ہوں کیونکہ اسمیں میرے نبی ﷺ کی مشابہت ہے ٭

کتنے خوش نصیب ہیں وہ حضرات، خاص کر نوجوان کہ وہ ایسے دور میں اپنے چہروں پرسنت رسول ﷺ (شرعی ڈاڑھی) سجائے ہوئے ہیں کہ جس دور میں ڈاڑھی کو عجیب حقارت اور کراہت کی نظر سے دیکھا جار ہا ہے۔ جس دور میں ڈاڑھی والے لڑکے کو دیکھتے ہی
لڑکی فوراََ شادی سے انکار کردیتی ہے، جس دور میں اس کو ڈاڑھی کی وجہ سے مُلّا اور مولوی جیسے الفاظ بطور ” طعنہ “ سننے کو ملتے ہیں۔
کتنے خوش نصیب ہیں وہ نوجوان کہ جو صرف اللہ و رسول صلی الہ علیہ وسلم کی خاطر
یہ تمام تکلیف دہ باتیں بخوشی برداشت کرلیتے ہیں اور جو اس پیاری سنت سے بغض رکھنے والوں کی ” جلن “ میں اضافہ کردیتے ہیں اور انکی مخالفت کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔


اقتباس - فیس بک
 
Top