• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

٭٭٭ اسلام ٭٭٭

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
٭٭٭٭٭ اسلام ٭٭٭٭٭



12088319_1206943235986831_3576718846157563022_n (1).jpg


ایک اصولی بات یاد رکھیں۔۔۔ ٭٭٭٭٭ اسلام ٭٭٭٭٭ اللہ رب العزت کی طرف سے تا قیامت ساری انسانیت کے لئےآسمانوں سے اتارا گیا دین ہے، جس میں ہرگز اور قطعاً کسی قسم کی خامی اور بھول چوک کی گنجائش موجود نہیں۔۔۔۔

لہذا ظلم و بربریت۔۔۔۔ ناانصافی۔۔۔۔۔ جہالت۔۔۔۔ انسانوں کی اپنے ہی جیسے انسانوں کی غلامی ۔۔۔۔۔۔۔ انسانوں کے بنائے گئے باطل رسوم و رواج اور باطل نظاموں کی اسلام میں ہرگز کوئی گنجائش موجود نہیں۔۔۔

بالکل اسی طرح کچھ نام نہاد مسلمان اور دین فروش ملّاں اور روافض اور خوارج کی طرف سے اسلام میں کی گئی ملاوٹ ، بدعات و خرافات اور جہالت کے کاموں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ، اور نہ اسکا الزام اسلام کو دینا چاہیئے ۔۔۔۔
 
Top