• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

٭٭٭ اُن کا ایک لمحہ ٭٭٭

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
٭٭٭ اُن کا ایک لمحہ ٭٭٭


11046312_768856959849242_6874033337263006512_n.jpg

ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ
رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو گالیاں نہ دو ، ان کا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں ایک لمحہ رہنا تمہارے ساری زندگی کے عمل سے بہتر ہے


-------------------------------
(سنن ابن ماجه : 162 ، ،
تخريج كتاب السنة : 1006)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
1467227_733834233378106_6291971996078980137_n.jpg


"ميرے اصحاب كو گالی نہ دو"

رسول اکرم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا
"میرے ساتهـيوں کو گالی مت دینا اس ذات كى قسم جس كے ہاتهـ ميں میرجان ہے
اگر تم میں سے کوئ شحص احد پہاڑ کے برابر سوناخرچ کرے تووہ ان کے ایک مد اور نہ آدهـے مد کے برابر ہوسکتاہے"


"بخارى حديث نمبر، 3673 صحیح مسلم 222، "

او دشمن صحابہ بول زرا تجهے کیوں انکار صحابہ کا؟؟
 
Top