• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

٭٭٭ دو- خوف اور امن ٭٭٭

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
11129907_792554484146156_690254517778854856_n.jpg


٭٭٭ دو- خوف اور امن ٭٭٭


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ﷲ تعالیٰ نے فرمایا : مجھے اپنی عزت کی قسم ! میں اپنے بندے پر دو خوف اور دو امن اکٹھے نہیں کروں گا اگر وہ مجھ سے دنیا میں خوف رکھے گا تو میں اسے قیامت کے روز امن میں رکھوں گا اور اگر وہ مجھ سے دنیا میں بے خوف رہا تو میں اسے قیامت کے روز خوف میں مبتلا کروں گا


--------------------------------------------------

(صحيح ابن حبان : 640 ، ، الترغيب والترهيب : 4/209 ، ،صحيح الترغيب : 3376 ، ، السلسلة الصحيحة : 2666)
 
Last edited:
Top