• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

٭٭٭ یہ ہمیں خوب سمجھنا ہوگا ٭٭٭

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10408147_797417183659886_1256608321950209834_n.jpg


٭٭٭ یہ ہمیں خوب سمجھنا ہوگا ٭٭٭


نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص کسی مسلمان کا زبردستی (یعنی عیب بیان کر کے ، حق تلقی کر کے ، تکلیف پہنچا کر ، رشوت لے کر ) کوئی لقمہ کھائے گا، تو اللہ تعالی اسے اتنا ہی کھانا جہنم سے کھلائے گا ، جس شخص نے کسی مسلمان کے (زبردستی ، حق چھین کر ، تکلیف پہنچا کر ، دھوکہ دے کر ان پیسوں سے) کپڑے پہن لئے ، اللہ تعالی اسے ویسا ہی جہنمی لباس پہنائے گا اور جو شخص کسی شخص کو شہرت اور ریا کے مقا م پر پہنچائے گا (یعنی جیسے سیاست وغیرہ میں اپنے لیڈر کی جھوٹی تعریفیں ، خوبیاں وعدے بیان کرکے، اس کا نا حق دفاع کر کے اور دوسروں کی جھوٹی خرابیاں و برائیاں بیان کرنا) تو قیامت کے دن اللہ اسے خوب شہرت اور ریا کے مقام پر پہنچا دے گا (یعنی اس کی ایسی رسوائی و تباہی ہوگی کہ قیامت کے دن سارے لوگوں میں اس کا چرچا ہوگا)

-------------------------------------------------

(سنن أبي داود : 4881 ، ، المعجم الأوسط للطبراني : 4/45 ، ، السلسلة الصحيحة : 934 ، ، صحيح الجامع : 6083)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

12241267_1220537501294071_8215916385088735536_n (1).jpg


Faith & Hypocrisy


عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ الْحَيَاءُ وَالْعِيُّ شُعْبَتَانِ مِنَ الإِيمَانِ وَالْبَذَاءُ وَالْبَيَانُ شُعْبَتَانِ مِنَ النِّفَاقِ

Abu Umamah narrated that the Prophet (peace be upon him) said: “Al-Haya' (modesty) and Al-'Iy (less talk) are two branches of faith, and Al-Badha' (obscene talk) and Al-Bayan (too much talk) are two branches of hypocrisy.”

حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حیاء اور کم گوئی ایمان کے دو شعبے ہیں۔ فحش گوئی اور زیادہ باتیں کرنا نفاق کے شعبے ہیں۔

[Jami At-Tirmidhi, Chapters on Righteousness & Maintaining Good Relations with Relatives, Hadith: 2027]

Chapter: What Has Been Related About Al-Haya' and Al-'Iy
 
Top