1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹائپنگ ایپلی کیشن

'کمپیوٹروموبائل سوفٹ ویئرز' میں موضوعات آغاز کردہ از afroz.saddam, ‏جولائی 05، 2019۔

  1. ‏جولائی 05، 2019 #1
    afroz.saddam

    afroz.saddam مبتدی
    شمولیت:
    ‏جون 26، 2019
    پیغامات:
    13
    موصول شکریہ جات:
    3
    تمغے کے پوائنٹ:
    7

    اب اردو لکھنا بہت آسان ہو گیا ہے ۔
    آپ کو صرف بولنا ہے اور یہ خود لکھ دیتا ہے ۔

    دین کی خدمت کرنے والوں کے لیے یہ اینڈرائڈ ایپ بہت مفید ہے۔

    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pakdata.easyurdu

    Sent from my SM-J250F using Tapatalk
     
    • پسند پسند x 1
    • زبردست زبردست x 1
    • لسٹ
  2. ‏جولائی 08، 2019 #2
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,777
    موصول شکریہ جات:
    8,339
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    ماشاء اللہ
    اس کا رزلٹ کیسا ہے؟
     
  3. ‏جولائی 08، 2019 #3
    عمر اثری

    عمر اثری سینئر رکن
    جگہ:
    نئی دھلی، انڈیا
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 29، 2015
    پیغامات:
    4,370
    موصول شکریہ جات:
    1,082
    تمغے کے پوائنٹ:
    398

    اس سے پہلے gboard میں اس طرح کا آپشن ہے اور الحمد للہ اسکے نتائج بہت بہتر ہیں۔
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں