• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹخنوں سے نیچے لباس۔۔۔

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ما شاء اللہ۔
اے اللہ تمام مسلمانوں کو اس چیز کا فہم اور عقل سلیم، قلب سلیم عطا فرما دے اور اس پر عمل کرنے والا بنا دے۔
اور عورتوں کے لئے جو احکامات بیان ہوئے ہیں تمام مسلمان عورتوں کو بھی ان احکامات پر عمل کرنے والی بنا دے آمین یارب العالمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ما شاء اللہ۔
اے اللہ تمام مسلمانوں کو اس چیز کا فہم اور عقل سلیم، قلب سلیم عطا فرما دے اور اس پر عمل کرنے والا بنا دے۔
اور عورتوں کے لئے جو احکامات بیان ہوئے ہیں تمام مسلمان عورتوں کو بھی ان احکامات پر عمل کرنے والی بنا دے آمین یارب العالمین
آمین
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
جزاک اللہ خیرا
ایک کالج میں زیر تعلیم تھا جو’’کُو ایجوکیشن‘‘تھا۔۔۔ایک مرتبہ کسی کام سے’’ایک شخص‘ کالج میں آیا (جس کی شلوار ٹخنوں سے اونچی تھی)تو’’مغربی تہذیب وتمدن‘‘کو اپنانے والی لڑکیوں نے اس پر پھبتی کسی۔۔۔۔یہ کون بیوقوف ہے؟؟؟
سنت نبویﷺکا مذاق۔۔۔۔میں سوچ رہا تھا یہ کونسی تعلیم ہے جس سے نونہالان امت کا رشتہ اسلام سےکاٹ دیا ہے اور ان کی طرز زندگی میں ’’ماد پدر آزاد تہذیب‘‘ کی پسندیدگی کا تصور جڑ پکڑ رہا ہے۔۔۔۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ماحول بدل چکا ہے، مرد حضرات جسم کو ڈھانپتے چلے جارہے ہیں اور عورت ذات برہنہ سے برہنہ ہوتی چلی جا رہی ہے۔ شلوار کو ٹخنوں سے اوپر رکھنے کو ہی دیکھ لیجیے۔ جو عورتیں اپنی شلواروں اور پنجاموں کی کٹ ٹخنوں سے اوپر رکھواتی ہیں۔۔ وہ درزی کو بولا کرتی ہیں کہ ’’ وہابی کٹ رکھنا ‘‘۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ شرم مگر تم کو آتی نہیں۔۔۔ یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ماحول بدل چکا ہے، مرد حضرات جسم کو ڈھانپتے چلے جارہے ہیں اور عورت ذات برہنہ سے برہنہ ہوتی چلی جا رہی ہے۔ شلوار کو ٹخنوں سے اوپر رکھنے کو ہی دیکھ لیجیے۔ جو عورتیں اپنی شلواروں اور پنجاموں کی کٹ ٹخنوں سے اوپر رکھواتی ہیں۔۔ وہ درزی کو بولا کرتی ہیں کہ ’’ وہابی کٹ رکھنا ‘‘۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ شرم مگر تم کو آتی نہیں۔۔۔ یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ اب تو مرد عورتوں کی ، اور عورتیں مردوں کی مشابہت کر رہے ہیں۔بس ہر شخص اپنی رعیت کا جوابدہ ہے۔اللہ تعالی ہماری اصلاح فرما دے۔آمین
 
Top