• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹیکنیکل ایجوکیشن کی افادیت اور اس بارے میں اسلامی نقطہ

شمولیت
دسمبر 12، 2016
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
14
السلام علیکم۔
سب سے پہلے معذرت۔ وہ اس بات کی کہ میں نیا ممبر ہوں اور ابتدائی مرحلہ میں غلطلیاں ہو سکتی ہیں۔ اس پر معافی کا طلبگار ہوں۔

بطو طالب علم میں ایم فل کر رہا ہوں اسلامک سٹڈیز میں اور اس میں مشکل مرحلہ selection of topic ہےہے اور ایک ٹیکنکل ٹرینر بھی ہوں۔ مجھے آپ کی مدد چاہیے ہے کہ موضوع کو ایسا بنایا جائے جو unique ہو۔ اسلام ایسے علوم کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے۔ اگر راہنمائی مل جائے تو کام میں درپیش دشواریاں ممکن ہے آسان ہو ،جائیں۔

جزاکم اللہ۔
والسلام علیکم
 
Top