1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹی ٹی پی کے ترجمان کا کفر؟؟؟ "فوج ہی اس ملک میں طاقت کا محور ہے"۔ احسان اللہ احسان

'توحید حاکمیت' میں موضوعات آغاز کردہ از القول السدید, ‏مارچ 02، 2013۔

  1. ‏مارچ 02، 2013 #1
    القول السدید

    القول السدید رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 30، 2012
    پیغامات:
    348
    موصول شکریہ جات:
    950
    تمغے کے پوائنٹ:
    91

    السلام علیکم ورحمہ اللہ۔۔

    طاقت کا محور اور شر چشمہ صرف و صرف اللہ وحدہ لا شریک کی ذات ہے۔

    لہذا اب میری درخواست ہے کہ تکفیری و خارجی حضرات اس ضمن میں صفائیاں تلاش کرنے کی بجائے ، سیدھا فتوی کفر لگا کر اہل حق ہونے کا ثبوت دیں۔ شکریہ!

     
  2. ‏مارچ 02، 2013 #2
    محمدسمیرخان

    محمدسمیرخان مبتدی
    شمولیت:
    ‏فروری 07، 2013
    پیغامات:
    453
    موصول شکریہ جات:
    915
    تمغے کے پوائنٹ:
    26

    طنز ومزاح اور مذاق سے دلائل کا کوئی تعلق نہیں ہوتا

    اللہ تعالیٰ نے یقینا آپ کو آنکھوں کی نعمت سے محروم نہیں رکھا ہے جب ہی تو کی بورڈ کا استعمال کررہے ہیں۔ اب کسی احمق سے بھی یہ سوال کرو کہ اس ملک میں طاقت کا محور کون ہے کس کے فیصلے ان امور میں چلتے ہیں۔تو جواب ہوگا پاکستان کی فوج! ہمیں تو حیرت اس بات پر ہے کہ تمام پارٹیوں کے مذہبی لیڈروں کے بجائے القول السدید یا طلحہ سعید (پسر حافظ سعید) کو ہی اس جملے میں کفر نظر آیا۔ احسان اللہ احسان حفظہ اللہ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جو فیصلے آپ لوگ اس کانفرنس میں کررہے ہو۔کیا وہ فیصلے اس ملک کی فوج کو قبول ہیں کیونکہ اس ملک میں اس طرح کے فیصلے فوج کی خواہش یا ان کی قبولیت یا عدم قبولیت پر انحصار رکھتے ہیں۔ ہم پسر حافظ سعید سے پوچھتے ہیں کیا نیٹو کا فرنٹ لائن کا سپاہی پاکستان فوج کی مرضی سے بنا تھا یا آپ کی اور آپ کی جماعۃ کی مرضی سے بنا تھا کوئی جواب ہے آپ کے پاس؟؟؟؟؟؟
    ہم آپ سے پوچھتے ہیں کہ آپ جس شہر میں رہتے ہیں اس میں کتنے شراب خانے کھلے ہوئے ہیں؟؟؟؟ ان کے محافظ کون ہیں؟؟؟ کیا کسی شراب خانے کو آپ نے ختم کرنے کی کوشش کی؟؟؟؟
    آپ کے شہر میں کتنے بے حیائی کے اڈے چل رہے ہیں؟؟؟ ان کے محافظ کون ہیں؟؟؟؟ کیا آپ نے بے حیائی کے ان اڈوں کو ختم کرنے کی کوشش کی ؟؟؟؟
    اس ملک کی عدالتیں کس کے قانون پر فیصلہ کررہی ہیں؟؟؟ان کے محافظ کون ہیں؟؟؟؟کیا ان عدالتوں میں آپ نے اللہ کا قانون رائج کرنے کی کوشش کی؟؟؟؟
    چناچہ یہی وجہ ہے اس ملک کی محافظ فوج ہے۔اس ملک کے قانون کی محافظ فوج ہے۔اس ملک کے بے حیائی کے اڈوں کی محافظ فوج ہے ۔ اس ملک کے شراب خانوں کی محافظ فوج ہے۔
    کیا یہ سب کچھ آپ کی مرضی سے یا آپ کی جماعت کی مرضی سے ہورہا ہے۔ کون ہے اس ملک میں فیصلہ کرنے کا محور ؟؟ طاقت کا محور اگر آپ کے پاس ہوتا تو شرکیہ اڈے آپ گراتے یا نہیں؟ سود خانے ختم کرتے یا نہیں ؟ شراب خانے ختم کرتے یا نہیں؟ بے حیائی کے اڈوں کو ختم کرتے یا نہیں ؟؟؟ نیٹو کے صلیبی اتحاد سے نکلتے آپ نکلتے یا نہیں؟؟؟؟ کچھ تو انصاف کرو جملوں کو اس کے غلط محل میں استعمال نہ کرو ۔ اگر اللہ کی شریعت اس ملک میں طاقت کا محور ہوتی تو کیا جو کچھ ہم نے اوپر بیان کیا ہےاس کا صدور اس ملک میں ممکن ہوتا؟؟؟؟؟
    اب تو کاپی پیسٹ نہیں کیا میں نے؟؟؟؟
    ہم نے جو پوسٹ آپ کے جواب میں کی ہیں ان کا جواب نہ آپ کے پاس ہے نہ آپ کے اتحادیوں کے پاس ہے۔جبھی تو ادھر ادھر کی باتیں کی جارہی ہیں۔ اور رہی یہ کہ آپ کا یہ کہنا کہ
    تو میں یہ عرض کیے دیتا ہوں کہ قرآن وسنت پر مبنی علم ہمیں چاہے الموحدین سائٹ سے ملے یا کتاب وسنت سائٹ سے ملے ہمیں اس علم کو حاصل کرنے میں کوئی شرمندگی نہیں ہے۔اور ویسے بھی الموحدین سائٹ آپ کے حلق کا کانٹا بن چکی ہے۔جس نے آپ کی اور آپ کی جماعت الدعوۃ کی نیندیں اڑا رکھی ہیں۔بڑا دعویٰ کیا تھا آپ لوگوں نے کہ ہمارے علماء الموحدین سائٹ کی کتاب ’’مرجئۃ العصر کی تلبیسات کا علمی محاکمہ‘‘ کا جواب لکھ رہے ہیں۔ لیکن یہ جواب تاحال ندارد ہے۔
    میں تو کہتا ہوں کہ جتنے پوسٹ میں نے آپ کے جواب میں کئے ہیں ان میں آپ اور آپ کے اتحادیوں نے ان بنیادی باتوں کا جواب دینے سے صرف نظر کیا ہے۔آپ کی تمام پوسٹوں میں طنز ومزاح اور مذاق اڑانے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔حتیٰ کہ آپ کی ان حرکتوں سے آپ کے اتحادی بھی آپ سے پریشان ہوگئے اور ان کے کئی پوسٹ آپ کی اصلاح کرنے میں لگے ۔
    میں آپ سے یہی درخواست کرتا ہوں کہ ہر چیز کو مذاق میں اڑانے کی بجائے اس کا سنجیدہ جواب دیں اپنی بھی اصلاح کرنے کی کوشش کریں اور جو اس فورم پر علم کی تلاش میں آتے ہیں ان کو بھی علمی طور پر فائدہ ہو۔
     
    • شکریہ شکریہ x 4
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  3. ‏مارچ 02، 2013 #3
    ابو بصیر

    ابو بصیر سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 30، 2012
    پیغامات:
    1,420
    موصول شکریہ جات:
    4,161
    تمغے کے پوائنٹ:
    239

    ان کے پاس عقل نام کی کوئی چیز نہیں ہے ۔۔۔۔اب امریکہ کے جانے کے بعد ان کی زبردست ٹھکائی ہوگی ان شاءاللہ
     
  4. ‏مارچ 02، 2013 #4
    محمدسمیرخان

    محمدسمیرخان مبتدی
    شمولیت:
    ‏فروری 07، 2013
    پیغامات:
    453
    موصول شکریہ جات:
    915
    تمغے کے پوائنٹ:
    26

    دلائل ختم ہوچکے ہیں!!!!جب دلائل ختم ہوجاتے ہیں تو مخالف سے اسی طرح دھونس اور دھمکی دے کر کام چلایا جاتا ہے۔ قرآن نے مجھے وہ دور یاد دلادیا جب سیدنا ابراہیم علیہ السلام اور نمرود کے درمیان مباحثہ ہوا تھا ۔تو جب وقت کے بادشاہ جس کو اللہ نے بادشاہت عطا فرمائی تھی نمرود کے پاس دلائل ختم گئے تو اس نے حکم دیا کہ بس اب ابراہیم (علیہ السلام) کو آگ میں ڈال دو اور اپنے معبودوں کی مدد کرو۔کیونکہ زیادہ مباحثہ کرنے کی صورت میں ایسا نہ ہو کہ لوگ حق کی طرف مائل ہوجائیں!!!!!
     
    • شکریہ شکریہ x 2
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  5. ‏مارچ 02، 2013 #5
    ذکی الرحمان

    ذکی الرحمان مبتدی
    شمولیت:
    ‏فروری 26، 2013
    پیغامات:
    55
    موصول شکریہ جات:
    100
    تمغے کے پوائنٹ:
    0

    عنقریب مرجئہ حضرات کا ایک طبقہ یہ فکر چھوڑ دے گا اور باقیوں کی رگڑائی، ٹھکائی اور دھلائی بلکہ سب کچھ ہو گا اور وہ اس باطل نظام کے ساتھ ہی دفن ہو جائیں گے
    ان شاء اللہ
     
    • شکریہ شکریہ x 3
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  6. ‏مارچ 02، 2013 #6
    محمدسمیرخان

    محمدسمیرخان مبتدی
    شمولیت:
    ‏فروری 07، 2013
    پیغامات:
    453
    موصول شکریہ جات:
    915
    تمغے کے پوائنٹ:
    26

    جزاک اللہ خیرا
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  7. ‏مارچ 03، 2013 #7
    باربروسا

    باربروسا مشہور رکن
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 15، 2011
    پیغامات:
    311
    موصول شکریہ جات:
    1,016
    تمغے کے پوائنٹ:
    106

    القل السدید اور لفظ کفر!
    یہ نہیں ہو سکتا ۔
    لگتا ہے آئی ڈی ہیک ہو گئی ہے بھائی کی :)
     
  8. ‏مارچ 03، 2013 #8
    ابو بصیر

    ابو بصیر سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 30، 2012
    پیغامات:
    1,420
    موصول شکریہ جات:
    4,161
    تمغے کے پوائنٹ:
    239





     
  9. ‏مارچ 03، 2013 #9
    القول السدید

    القول السدید رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 30، 2012
    پیغامات:
    348
    موصول شکریہ جات:
    950
    تمغے کے پوائنٹ:
    91

    لعنت اللہ علی الکذبین کہیئے آمین؟؟؟
     
  10. ‏مارچ 03، 2013 #10
    القول السدید

    القول السدید رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 30، 2012
    پیغامات:
    348
    موصول شکریہ جات:
    950
    تمغے کے پوائنٹ:
    91

    کس کے دلائل ختم ہوئے اور کس کے نہیں ، یہ کوئی ڈحکی چھپی بات نہیں ، جہاں جہاں آپ سے بات ہو رہی ہے ، وہاں سے گزرنے والے بخوبی جان لے گا کہ کس کی جیب خالی ہوئی ہے جناب!

    جناب ، میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ صفائیاں سھترایاں اب آپ کے سر میں غلغلہ مچارہی ہیں ، یہ بات اگر کوئی کرتا تو پانچ منٹ کے اندر اندر وہ اسلام سے مدار سے خارج قرار دے دیا جاتا۔۔
    مگر جب اپنی باری آئی تو اس کا "مطلب" یہ ہے اسکا "معنی" وہ ہے۔۔ ھھھھ

    کوئی حال نہیں!
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں