1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"پائریٹیڈ" کتابوں اور تحریرں کی خرید و فروخت کا شرعی حکم

'خریدوفروخت' میں موضوعات آغاز کردہ از اسحاق سلفی, ‏اکتوبر 04، 2019۔

  1. ‏اکتوبر 04، 2019 #1
    اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی فعال رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    اٹک ، پاکستان
    شمولیت:
    ‏اگست 25، 2014
    پیغامات:
    6,369
    موصول شکریہ جات:
    2,395
    تمغے کے پوائنٹ:
    791

    ان باکس (ذاتی پیغام ) میں ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ :
    اردو میں سوال :
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
    "پائریٹیڈ" بُکس یا کسی اور تحریری مواد کی خرید و فروخت کا شرعی حکم کیا ہے ؟
    براہ مہربانی قرآن و صحیح احادیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں ،
    جزاکم اللہ تعالی خیراً
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏اکتوبر 04، 2019
  2. ‏اکتوبر 04، 2019 #2
    محمد طارق عبداللہ

    محمد طارق عبداللہ سینئر رکن
    جگہ:
    ممبئی - مہاراشٹرا
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2015
    پیغامات:
    2,357
    موصول شکریہ جات:
    714
    تمغے کے پوائنٹ:
    224

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

    محترم اسحاق بھائی "پائریٹیڈ" لفظ کا ترجمہ اردو ترجمہ میں غیر موجود ھے۔
     
  3. ‏اکتوبر 04، 2019 #3
    بنت عائشہ!

    بنت عائشہ! مبتدی
    شمولیت:
    ‏جون 19، 2019
    پیغامات:
    15
    موصول شکریہ جات:
    6
    تمغے کے پوائنٹ:
    9

    السلام علیکم ورحمة الله

    میرے خیال میں سوال pirated books سے متعلق ہے، یعنی ایسی کتابیں جنہیں غیر قانونی طور پر یا اصل مالک کی اجازت کے بغیر، کاپی کر کے سستی قیمت پر بیچا جائے.
     
  4. ‏اکتوبر 04، 2019 #4
    اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی فعال رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    اٹک ، پاکستان
    شمولیت:
    ‏اگست 25، 2014
    پیغامات:
    6,369
    موصول شکریہ جات:
    2,395
    تمغے کے پوائنٹ:
    791

    دونوں محترمین کا شکریہ
    میں جلدی اور عجلت میں اصل لٖفظ لکھنا بھول گیا ،

    "پائریٹیڈ"
    جس کا مطلب ـمسروقہ ۔ یعنی چوری شدہ ،غیر قانونی ،کاپی رائیٹ کی خلاف ورزی کرکے حاصل کردہ ۔
     
    Last edited: ‏اکتوبر 04، 2019
  5. ‏اکتوبر 04، 2019 #5
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,764
    موصول شکریہ جات:
    8,333
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں