• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پال ٹاک paltalk massenger کے اشتہار ختم کریں

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109


پال ٹاک paltalk massenger کے اشتہار ختم کریں



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ

دعوت و تبلیغ کے جو ذرائع آج اللہ رب العالمین نے ہمیں دیے ہیں۔ ان سے ہماری دین کی چاہ اور علم کا حصول مزید بڑھا ہے۔ الحمداللہ۔

یہ محض اللہ کا فضل و کرم ہے کہ آج ہم ان نعمتوں کا استعمال دینِ اسلام کی اشاعت کے لئے کر رہے ہیں۔

اگر آپ پال ٹاک استعمال کرتے ہیں اور آپ کو مجبوراً ایسے اشتہارات دکھائے جاتے ہیں جن میں غیر محرم کی تصاویر اور عریاں اشتہارات دکھائے جاتے ہیں، تو ان کو جتنا جلدی ہو سکے روک لینا چاہئے۔ میرے دوست نے انٹرنیٹ سے کافی ڈھونڈا اور بالآخر ایک طریقہ مل گیا۔ اس کو تصویری شکل میں پیش کیا جا رہا ہے اور امید ہے کہ یہ کوشش کامیاب ہو گی۔ انشا ء اللہ۔؎؎

سب سے پہلے تمام تصاویر کو دیکھ لیں اور پھر جب سارا طریقہ سمجھ میں آ جائے تو پھر تصاویر کو ساتھ ساتھ دیکھتے ہوئے کام شروع کریں۔ جزاک اللہ۔

xp اور window 7 کے لیے









ہ


اگر کوی مشکل ہو تو مجھ سے رابطہ کریں
پال ٹک کے اشتہارات کو ختم کریں ~ Abdullah Abdullah Islami
جزک اﷲ خیرا
 

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
بہت شکریہ بھائی، جب (hosts) والی فائل کھولتے ہیں تو فائل خالی ہے، جس طرح آپ کی فائل میں لکھا نظر آرہا ہے اس طرح کچھ بھی ظاہر نہیں ہو رہا۔


127.0.0.1 localhost
127.0.0.1 exitpop.paltalk.com
127.0.0.1 advertising.paltalk.com

bahi is ko tarteeb kar ka last picture ke trha kar ka paste kareen host file ma
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم رانا اویس سلفی بھائی !
اس میسنجر کے بارے میں کچھ مزید وضاحت سے بتائیں۔میں نے خود تو اس کو کبھی نہ دیکھا ہے اور ہی استعمال کیا ہے۔ لیکن کچھ دن پہلے میں نم بز پر ONLAINE تھا کہ میری ایک اہل حدیث بھائی سے چیٹ شروع ہوگئی اس نے بتایا کہ وہ پال ٹاک استعمال کرتا ہے۔اور اس نے اس میسنجر کی تعریف کی اور بتایا کہ یہ VICE CHAT کے لئے بہترین میسنجر ہے۔کیا یہ مکمل طور پر فحاش میسنجر ہے یا اس کو استعمال کرنے پر منصر ہے۔کیونکہ اس طرح تو کچھ بھی استعمال نہیں کیا جاسکتا ۔ کچھ دن پہلے میں گوگل پر سرچنگ کر رہا تھا کہ وہاں اچانک میرے سامنے ایک ایسی چیز آئی جسے دیکھ کر میرا خون کھول اٹھا۔کسی وحشی ۔درندے ،جانور نے ہمارے پیارے نبیﷺ کو گالی دی ہوئی تھی۔اور فیس بک کا معاملہ بھی سب کے سامنے ہے۔پلیز اس معاملے میں رہنمائی فرمائیں۔
 
Top