• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستانی قوم کيخلاف دہشتگردوں کے جاری حملے

tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52
پاکستانی قوم کيخلاف دہشتگردوں کے جاری حملے

ہم بدھ کے روز اسلام آباد کے سبزی منڈی ميں ہونے والے بم حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں جس ميں 23 معصوم شہری ہلاک ہوۓ۔

ہم بدھ کے روز اسلام آباد کے سبزی منڈی ميں ہونے والے اس ظالمانہ حملے کے متاثرين کے دوستوں اور خاندان والوں کو گہری دلی تعزیت پيش کرتے ہيں۔

يہ دہشتگرد عناصر قتل و غارت ، تباہی اور دہشتگردی کے ذريعے پاکستانی عوام پر اپنی انتہاپسند سياسی نظريات اور سوچ کو مسلط کرنا چاہتے ہيں۔

مذہب کی آڑ ميں اپنے سیاسی عزائم کے حصول کيلۓ يہ دہشتگرد کب تک معصوم شہريوں کے خون سے کھيلتے رہيں گے؟؟



تاشفين ۔ ڈيجٹل آؤٹ ريچ ٹيم، يو اس اسٹيٹ ڈیپارٹمنٹ

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu
DOTUrdu2@state.gov
tashfin28@gmail.com
 
Top