• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان میں اہل حدیث کی سب سے اچھی جامعات کونسی ہیں

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
پاکستان کی سب سے اچھی اہل حدیث جامعات کونسی ہیں؟ بالخصوص ان افراد کے لئے جنہوں نے پہلے یونیورسٹی میں انجینئرنگ یا کسی اور دنیاوی شعبہ میں بیچلرز کیا ہو
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
کوئی بھائی میرے سوال کا جواب دے سکتا ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
پاکستان میں میری معلومات کے حد تک درج ذیل ادارے بہترین تصور کیے جاسکتے ہیں :
جامعہ لاہور الاسلامیہ المعروف رحمانیہ لاہور
مرکز الدعوۃ السلفیہ ، ستیانہ بنگلہ فیصل آباد
الجامعۃ السلفیۃ ، فیصل آباد
جامعہ ابی بکر کراچی
اور بھی اچھے ادارے ہوں گے ، دیگر احباب اس میں اضافہ کرسکتے ہیں ۔
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
میں بیچلرز کے بعد داخلہ لینا چاہتا ہوں
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
اور eligibility criteria کیا ہے
بصاب کے بارے میں بھی بتادیں.
دینی علوم کے بارے میں اسلامک یونیورسٹی اسلام اباد کیسی ہے.
آپ کس ادارے کا مشورہ دیں گے. میں تخصص جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں کرنا چاہتا ہوں
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
میری اردو ٹایپنگ میں ابھی کمزور ہے
درگزر سے کام لی جئے گا
 
Top