• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان میں اہل حدیث کی سب سے اچھی جامعات کونسی ہیں

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
میں بیچلرز کے بعد داخلہ لینا چاہتا ہوں
کتنے سال کا کورس ہوگا
اور eligibility criteria کیا ہے
بصاب کے بارے میں بھی بتادیں.
دینی علوم کے بارے میں اسلامک یونیورسٹی اسلام اباد کیسی ہے.
آپ کس ادارے کا مشورہ دیں گے. میں تخصص جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں کرنا چاہتا ہوں
جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں تو آپ اب بھی داخلہ لے سکتے ہیں ( تفصیلات یہاں دیکھیں ) دیگر یونیورسٹیز کے متعلق معلومات کے لیے شیخ @محمد فیض الابرار اور @قاری مصطفی راسخ صاحب کو ٹیگ کر رہا ہوں ۔
 
Last edited:

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
جامعہ ابی بکر تو میری دسترس سے بہت دور ہے
میں اسلام آباد میں اور وہ کراچی میں
البتہ جامعہ لاہور اسلامیہ اور جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں جاسکتا ہوں
ان دونوں میں سے کونسی بہتر ہے
اور اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کیسی ہے عربی کی اور دین کی تعلیم کے لحاظ
یاد رہے میں اپنی اینجینیرنگ مکمل کرکے ہی دینی تعلیم میں داخلہ لوں گا
 
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
83
جامعہ محمدیہ سرگودھا کے بارے کیا تأثرات ہیں، وہاں تو جید محقق بھی ہیں۔۔
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
جامعہ محمدیہ کے بارے میں معلومات نہی

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
83
اپنا شوق واضح کریں، آپکو نصاب پڑھنے کا زیادہ شوق ہے یا عربی علوم کے ساتھ گرِپ چاہتے ہیں یا تواریخ و اسماء الرجال میں مہارت چاہتے ہیں ؟
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
مجھے عقیدہ علوم تفسیر علوم حدیث اور علوم فقہ کا شوق ہے
میں چاہتا ہوں ان علوم کی محکم بنیاد بن جائے پھر تاکہ آیندہ جس کسی میں تحقیق کرنا چاہوں تو کرسکوں

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
Last edited by a moderator:

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
علم حدیث 》علم تفسیر》علم فقہ (تقابلی فقہ)

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
83
میں آپکی جگہ ہوتا تو ضرور جامعہ محمدیہ سرگودھا چلا جاتا، وہاں ہمارے فاضل محقق غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، مزید معلومات کیلئے ایک بھائی سے آپکی بات کروا سکتا ہوں جو وہاں بحیثیت طالب علم موجود ہیں، فیس بک پر ان سے بات ہوسکتی ہے میری آئی ڈی پر میسج کریں تاکہ مزید ان سے رہنمائی لی جاسکے۔۔ والسلام
فیس بک آئی ڈی loyalmuslim
 
Top