• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان میں اہل حدیث کی سب سے اچھی جامعات کونسی ہیں

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
آپ کے لیے سب سے بہترین سلفی جامعہ ، جامعہ ابو بکر صدیق (کراچی) ہے!
یا پھر جامعہ الرشید (سلفی نہیں) ہوسکتی ہے. میں الحمدللہ دونوں زبردست یونیورسٹی میں پڑھ چکا ہوں. نا صرف پاکستان کے بلکے دنیا کے مختلف ممالک کے بچے انہاں پڑھنے آتے ہیں. باقی جو آپ کی مرضی.
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
میرا داخلہ الحمدللہ ہوگیا ہے اسلامک یونیورسٹی میں ہوگیا ہے
 
Top