• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان میں بسنے والے اہل ایمان کو عید مبارک ہو

شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
تقبل اللہ مناومنکم کل عام وانتم بالف بخیر،،،
اللھم تقبل صیامناوقیامنا،ورکوعنا وسجودنا ودعائنا۔۔آمین۔
اے اللہ ہم نے رمضان حق ادا نہیں کیا جس طرح سے کرنا چاہیئے تھا آپ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرما لے،ہم بڑے گنہگار لوگ ہیں لیکن تیری رحمت ہر چیز پر حاوی ہے۔ہم سب کو اپنی رحمت سے جہنم سے آزادفرما اور دین کے خدام میں سے شمار کرلے۔
آمین۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

آمین یا رب العامین
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عالم اسلام کے تمام افراد کی عبادات،صوم و قیام اللہ سبحانہ وتعالٰی قبول فرمائے۔آمین

تقبل اللہ منی ومنکم!!
141888_1320232508.gif

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

تقبل اللہ منا و منکم صالح اعمال.
اللہ ہمارے اور آپ کے نیک اعمال قبول فرمائے. آمین

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو
دلی عید مبارک.
 
Top