• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان میں تحریک طالبان پاکستان کا ظلم !!!!

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
اس طرح کے امیجز بنا بنا کر شائع کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔ اس قسم کے امیجز جو کہ پاکستان کی ناپاک فوج اور اس کی خفیہ ایجنسیوں کے خوارج سے متعلق پیش کئے جائیں گے تو لوگوں کے دل دہل جائیں گے ۔ سوائے خوارج اور مرجئوں کے ۔ کیونکہ خوارج اور مرجئہ جو کہ طاغوتوں کے لئے مرجئہ اور مجاہدین کے لئے خوارج ہیں انہوں نے اس امت پر اتنے ظلم کئے ہیں کہ جن کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔یہ خوارج اور مرجئہ اس قدر ظالم ہیں کہ انہوں نے عوامی اجتماعات مسجدوں تفریحی مقامات پر ناپاک آرمی کے خوارج اور خفیہ ایجنسیوں کے خوارج کے کہنے پر دھماکے کئے ہیں جس میں لاتعداد لوگ شہید ہوچکے ہیں۔جبکہ مجاہدین جو کہ اس امت کے اصل میں غمخوار اور ہمدردہیں وہ ان دھماکوں سے لاتعلق اور براءت کرتے ہیں۔ ایجنسیوں کے خوارج نے جو حال میں ایک جنازے پر دھماکہ کیا وہ اس کی مثال ضلع مردان شیرگڑھ میں نماز جنازہ کے دوران کیا جانے والا دھماکہ ہے ۔ جس میں بہت سے مسلمان شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔مجاہدین ان شہداء کو اپنے شہداٗ قرار دیا ہے۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

کہ انہوں نے عوامی اجتماعات مسجدوں تفریحی مقامات پر ناپاک آرمی کے خوارج اور خفیہ ایجنسیوں کے خوارج کے کہنے پر دھماکے کئے ہیں جس میں لاتعداد لوگ شہید ہوچکے ہیں۔جبکہ مجاہدین جو کہ اس امت کے اصل میں غمخوار اور ہمدردہیں وہ ان دھماکوں سے لاتعلق اور براءت کرتے ہیں۔
بہتان کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
کراما کاتبین کو یاد رکھنا اور اللہ سے ڈر جا
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
شاکر بھائی توجہ کریں
میرے پوسٹ کا جواب لکھو یہاں پر جب آپ کے پاس جواب نہیں ہوتا ہے تو آپ اسی قسم کی اس فورم کے ایڈمن کی توجہ دلاتے ہیں۔جب تک پابندی نہیں لگتی میں آپ کے ہر پوسٹ کا جواب دوں گا۔ان شاء اللہ۔لیکن مجھے حیرت ہے کہ آپ مجاہدین کو تکفیری خوارج نہ ظالمان جیسے القاب سے امیجز بنا بنا کر ان کے خلاف لکھ رہے ہیں ۔ اس پر آپ کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہے۔لیکن میں لفظ مرجئہ اور شیاطین جن وانس ، ناپاک کا لفظ استعمال کیا تو مجھے آخری وارننگ دے دی گئی۔ فاللہ المستعان
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
موضوع مقفل کیا جا رہا ہے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top