• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان کی جمہوریت پسند فوج اور پولیس کا کردار اور اصل چہرہ پاکستانی شہریوں کی زبانی دکھانے والی ویڈ

شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
پاکستان کی جمہوریت پسند فوج اور پولیس کا کردار اور اصل چہرہ پاکستانی شہریوں کی زبانی دکھانے والی ویڈیو ریلیز
ادارہ السحاب نے "شريعت يا جمہوريت" سلسلہ وار ویڈیو کی قسط (6) جاری کی ہے، جس میں جمہوریت نے ''ہمیں کیا دیا؟'' کے تحت پاک فوج اور پولیس کی کارگردگی عوامی سروے اور شہریوں کی زبانی بتاتے ہوئے ثابت کیا گیا کہ جمہوریت کی عطاکردہ ''مجاہد'' کہلانے والی پاک فوج کافروں کی دوست اور غلام ہیں جبکہ اپنی پاکستانی مسلم عوام کی قاتل ہیں۔​
پھر ویڈیو میں پاک فوج اور اس کی ایجنسیوں کے ہاتھوں جیل میں قید بنائے جانے والے لاپتہ افراد کے لواحقین کی داستان غم اور ان کے ناپاک آرمی کے بارے میں تاثرات کو نشر کیا گیا۔
اس کے بعد ویڈیو میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی کا پاک فوج کی اعلی قیادت سمیت امریکی وزیردفاع سے ملاقات کے مناظر دکھاتے ہوئے ثابت کیا گیا کہ پاک فوج کافروں کے ساتھ مل کر اپنی ہی عوام کیخلاف جنگ لڑنے پر توجہ مرکوز کررکھی ہے۔
پھر اس کے بعد ویڈیو میں دکھایا گیا کہ کس طرح 6 ستمبر 2013ء کو پہلی بار یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاک فوج نے اپنا جنگی نظریہ تبدیل کرتے ہوئے بھارت کے خطے سے نمٹنے کی بجائے اپنی ہی عوام کیخلاف جنگ کو اپنی اولین ترجیح اور فوج کا بنیادی مقصد وجود قرار دیا۔
اس کے بعد پاک فوج کے اہلکاروں کے ایسے مناظر کو دکھایا گیا جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ مجاہدین فی سبیل اللہ نہیں بلکہ شیطان کی راہ میں لڑنے والے مجاہدین ہیں۔
ویڈیو کے اگلے حصے میں ''جمہوریت نے ہمیں کیا دیا؟'' کے تحت ایسے رونما ہونے والے حالات دکھائے گئے کہ جن سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان کی پولیس خود عوام کے جان ومال کے لیے خطرہ ہے۔
پھر پاکستان کے مختلف صوبوں اور شہروں میں جرائم کی صورتحال سرکاری اعداد وشمار کے روشنی میں بتاتے ہوئے واضح کیا گیا کہ جرائم کی شرح گزشتہ سالوں کی نسبت اس سال دوگنی ہوئی ہے۔
اس کے بعد پولیس اور فوج کے بارے میں عوامی سروے پر مشتمل تبصرے کو دکھانے کے بعد پولیس کے جرائم کو دکھاتے ہوئے ثابت کیا گیا کہ پولیس عوام کے جان ومال کی سب سے بڑی دشمن بن چکی ہے اور اس کا کام صرف رشوت لیکر بدامنی پھیلانا رہ گیا ہے۔
ویڈیو میں پولیس کے پاکستانی عوام کیخلاف کیے جانے والے جرائم کے سرکاری اعدادوشمار بتاتے ہوئے واضح کیا گیا کہ پاکستان میں جرائم کو فروغ دینے والی خود پولیس ہے۔
پھر پاکستانی عوام کے مختلف طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے پولیس کے بارے میں تاثرات اور خیالات کو دکھایا گیا۔
اس کے بعد پولیس کے چھوٹے درجے کے اہلکار کی زبانی اندرون محکمہ پولیس میں رشوت کی لین دین کی تفصیلات کو بتایا گیا۔
پھر اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث محکمہ پولیس کے افسران واہلکاروں کی تفصیلات کو بتایا گیا، جن کا پردہ فاش ان کے جرائم کے منظر عام پر آنے سے ہوا۔
پاکستان میں جمہوری نظام کی محافظ پاک فوج اور پولیس کا اصل چہرہ دیکھنے السحاب کی ویڈیو سلسلہ "شريعت يا جمہوريت" قسط (6) کو یہاں سے دیکھیں:
[Media]Facebook=1405299293040060[/Media]​
ویڈیو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں:​
اعلی کوالٹی
360.93 MB
https://archive.org/download/shariat6/Shariat1.mp4
درمیانی کوالٹی
70.86 MB
https://archive.org/download/shariat6/Shariat2.rmvb
موبائل
44.97 MB
https://archive.org/download/shariat6/Shariat4.mp4
آرکائیو صفحہ
https://archive.org/details/shariat6
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ خوارجیوں کو اپنی بہن بیٹیاں نکاح میں نہ دیں۔ ورنہ اسی طرح ہوگا جیسا ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
وَمَا أَصَابَكُمْ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ فَبِإِذْنِ اللَّهِ وَلِيَعْلَمَ الْمُؤْمِنِينَ ﴿003:166﴾
اور جو مصیبت تم پر دونوں جماعتوں کے مقابلے کے دن واقع ہوئی سو خدا کے حکم سے واقع ہوئی اور (اس سے) یہ مقصود تھا کہ اللہ مومنوں کو اچھی طرح معلوم کرلے ‏۔
الَّذِينَ قَالُوا لِإِخْوَانِهِمْ وَقَعَدُوا لَوْ أَطَاعُونَا مَا قُتِلُوا ۗ قُلْ فَادْرَءُوا عَنْ أَنْفُسِكُمُ الْمَوْتَ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ ﴿003:168﴾
یہ خود تو (جنگ سے بچ کر) بیٹھ رہے تھے مگر (جنہوں نے اللہ کی راہ میں جانیں قربان کر دیں) اپنے (ان) بھائیوں کے بارے میں بھی کہتے ہیں کہ اگر ہمارا کہا مانتے تو قتل نہ ہوتے کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو اپنے اوپر سے موت کو ٹال دینا ‏۔
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
وَلَوْ تَرَى إِذِ الظَّالِمُونَ فِي غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَالْمَلآئِكَةُ بَاسِطُواْ أَيْدِيهِمْ أَخْرِجُواْ أَنفُسَكُمُ الْيَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْهُونِ
کاش تم ان ظالموں کو اس وقت دیکھو جب موت کی سختیوں میں مبتلا ہوں اور فرشتے ان کی طرف ہاتھ بڑھا رہے ہوں کہ نکالو اپنی جانیں ، آج تم کو ذلت کے عذاب کی سزا دی جائے گی۔
سَنُعَذِّبُهُم مَّرَّتَيْنِ ثُمَّ يُرَدُّونَ إِلَى عَذَابٍ عَظِيم
ہم ان کو دو بار عذاب دیں گے (یعنی دنیا ) پھر بڑے عذاب میں لوٹائے جائیں گے۔
وَحَاقَ بِآلِ فِرْعَوْنَ سُوءُ الْعَذَاب
النَّارُ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا غُدُوًّا وَعَشِيًّا وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ أَدْخِلُوا آلَ فِرْعَوْنَ أَشَدَّ الْعَذَاب
اور فرعوں والوں پر بری طرح کا عذاب الٹ پڑا
آگ ہے جس کے سامنے یہ ہر صبح شام لائے جاتے ہیں اور جس دن قیامت قائم ہوگی (فرمان ہوگا کہ) فرعونیوں کو سخت ترین عذاب میں ڈالو۔
وَلَىِٕنْ مَّسَّتْهُمْ نَفْحَةٌ مِّنْ عَذَابِ رَبِّكَ لَيَقُوْلُنَّ يٰوَيْلَنَآ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِيْنَ
اگر انھیں تیرے رب کے کسی عذاب کا جھونکا بھی لگ جائے تو پکار اٹھیں کہ ہائے ہماری بد بختی یقیناً ہم گناہ گار تھے
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
ا۟لَّذِيْنَ يَتَّخِذُوْنَ الْكٰفِرِيْنَ اَوْلِيَآءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِيْنَ١ؕ اَيَبْتَغُوْنَ عِنْدَهُمُ الْعِزَّةَ فَاِنَّ الْعِزَّةَ لِلّٰهِ جَمِيْعًاؕ ۔۔
جو لوگ مومنین کو چھوڑ کر کفار کو اپنا ولی اور سرپرست بناتے ہیں ... کیا یہ ان کے پاس عزّت تلاش کررہے ہیں جب کہ ساری عزّت صرف اللہ کے لئے ہے ۔
یَااَیُّھَا الَّذِینَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الکَافِرِینَ اَولِیَاءُ مِن دُونِ المُؤمِنِینَ اَتُرِیدُونَ اَن تَجعَلُوا لِلّٰہِ عَلَیکُم سُلطَانًا مُبِینًا ۔ (النساء)
اے ایمان والو! مؤمنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست نہ بناؤ کیا تم چاہتے ہو کہ اپنے اوپر اللہ کی حجت قائم کرلو ۔
لَا یَتَّخِذِ المُؤمِنُونَ الکَافِرِینَ اَولِیَاءَ مِن دُونِ المُؤمِنِینَ وَمَن یَفعَل ذَلِکَ فَلَیسَ مِنَ اللّہِ فِی شَی ءٍ ۔ (آل عمران)
مؤمنوں کو چاہیے کہ ایمان والوں کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا دوست نہ بنائیں ۔ جو ایسا کرے گا وہ اللہ کی کسی حمایت میں نہیں۔Jul 8, 2012 - يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَّخِذُوا۟ ٱلْيَهُودَ وَٱلنَّصَٰرَىٰٓ أَوْلِيَآءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَآءُ بَعْضٍۢ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُۥ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّٰلِمِينَ النساء ۵۱

ترجمہ: اے ایمان والو! یہود اور نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو شخص تم میں سے ان کو دوست بنائے گا وہ بھی انہیں میں سے ہوگا بیشک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِيْنَ لِلّٰهِ شُهَدَاۗءَ بِالْقِسْطِ ۡ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰٓي اَلَّا تَعْدِلُوْا ۭاِعْدِلُوْا ۣ هُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى ۡ وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭاِنَّ اللّٰهَ خَبِيْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ
اے ایمان والو! تم اللہ کی خاطر حق پر قائم ہو جاؤ، راستی اور انصاف کے ساتھ گواہی دینے والے بن جاؤ کسی قوم کی عداوت تمہیں خلاف عدل پر آمادہ نہ کر دے عدل کیا کرو جو پرہیزگاری کے زیادہ قریب ہے، اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو، یقین مانو کہ اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال سے باخبر ہے۔
لَا يَنْهٰىكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِيْنَ لَمْ يُقَاتِلُوْكُمْ فِي الدِّيْنِ وَلَمْ يُخْرِجُوْكُمْ مِّنْ دِيَارِكُمْ اَنْ تَبَرُّوْهُمْ وَتُقْسِطُوْٓا اِلَيْهِمْ ۭ اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِيْنَ
جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائی نہیں لڑی اور تمہیں جلا وطن نہیں کیا ان کے ساتھ سلوک و احسان کرنے اور منصفانہ بھلے برتاؤ کرنے سے اللہ تعالیٰ تمہیں نہیں روکتا بلکہ اللہ تعالیٰ تو انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
اے ایمان والو! تم اللہ کی خاطر حق پر قائم ہو جاؤ، راستی اور انصاف کے ساتھ گواہی دینے والے بن جاؤ کسی قوم کی عداوت تمہیں خلاف عدل پر آمادہ نہ کر دے عدل کیا کرو جو پرہیزگاری کے زیادہ قریب ہے، اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو، یقین مانو کہ اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال سے باخبر ہے۔
آپ کی پیش کردہ آیت وترجمہ میں مجھے اس آیت "يا أيها الذين آمنوا لا تتخذوا اليهود والنصارى أولياء بعضهم أولياء بعض ومن يتولهم منكم فإنه منهم إن اللـه لا يهدي القوم الظالمين ۔ سورة المائدة ۵۱
کا جواب نظر نہیں آرہا ہے ۔
جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائی نہیں لڑی اور تمہیں جلا وطن نہیں کیا ان کے ساتھ سلوک و احسان کرنے اور منصفانہ بھلے برتاؤ کرنے سے اللہ تعالیٰ تمہیں نہیں روکتا بلکہ اللہ تعالیٰ تو انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔
کیا انڈیانے تم کو جلاوطن کیا ہے ؟
کیا صرف انڈیا کے خلاف جہاد ہوگا باقی کفار کے خلاف نہیں ہوگا ؟
2۔ کیا حربی کافر امریکہ وغیرہ نے مجاہدین کو افغانستان سے آپ کی آرمی وحکومت کی مدد سے جلاوطن نہیں کیا ؟
کیا آپ کے حکومت نے مجاہدین قبائیل وزیرستان ،باجوڑ، مہمند خیبر، اورکزئی ،سوات ودیگر علاقوں سے جلاوطن نہیں کیا ؟
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
اے ایمان والو! مؤمنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست نہ بناؤ کیا تم چاہتے ہو کہ اپنے اوپر اللہ کی حجت قائم کرلو ۔
اے ایمان والو! تم اللہ کی خاطر حق پر قائم ہو جاؤ، راستی اور انصاف کے ساتھ گواہی دینے والے بن جاؤ کسی قوم کی عداوت تمہیں خلاف عدل پر آمادہ نہ کر دے عدل کیا کرو جو پرہیزگاری کے زیادہ قریب ہے، اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو، یقین مانو کہ اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال سے باخبر ہے۔
آپ جس کو دوستی سمجھ رہے ہیں وہ عدل ہے۔
۔
کیا انڈیانے تم کو جلاوطن کیا ہے ؟
کیا صرف انڈیا کے خلاف جہاد ہوگا باقی کفار کے خلاف نہیں ہوگا ؟
2۔ کیا حربی کافر امریکہ وغیرہ نے مجاہدین کو افغانستان سے آپ کی آرمی وحکومت کی مدد سے جلاوطن نہیں کیا ؟
کیا آپ کے حکومت نے مجاہدین قبائیل وزیرستان ،باجوڑ، مہمند خیبر، اورکزئی ،سوات ودیگر علاقوں سے جلاوطن نہیں کیا ؟
انڈیا سے چار جنگیں ہوچُکی ہیں۔
انڈیا نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے۔
حربی امریکہ ہے؟ یا پھر کوئی اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکہ سے علان جنگ کا شوق کس کو تھا؟
امریکہ میں تو ہزاروں مساجد ہیں، مدارس ہیں، مسلمانوں کو مکمل مذہبی آزادی ہے۔ بلکہ میں تو کہتا ہوں امریکہ میں مساجد ،مدارس اور نمازی کسی بھی اسلامی ملک سے زیادہ محفوظ ہیں۔
ہماری حکومت نے مجاہد کو نہیں بلکہ دہشت گردوں کو جلاوطن کیا جو بے شمار مسلمانوں کے قتل میں ملوس تھے اور آج بھی ہیں۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
آپ جس کو دوستی سمجھ رہے ہیں وہ عدل ہے۔
یہاں سے غلطی فہی شروع ہوئی کہ آپ جس چیز کو " عدل " سمجھ رہے ہیں وہ ان کفار کے ساتھ دوستی ہے
انڈیا نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے۔
اور امریکہ نے افغانستان پر دوستانہ قبضہ کررکھا ہے ۔ یہی کہنا چاہتے ہیں آپ ؟
ہماری حکومت نے مجاہد کو نہیں بلکہ دہشت گردوں کو جلاوطن کیا۔
حربی کافر امریکہ جس پر جو چاہے لیبل چسپاں کرے تو کیا ہم بھی ان کے ہاں میں ہاں ملائیں ؟
جو بے شمار مسلمانوں کے قتل میں ملوس تھے اور آج بھی ہیں
حربی کافر کے فرنٹ لائن کا اتحادی آرمی جس میں اکثر روافض ، بریلوی اور بد عقیدہ لوگ ہیں جو کہ جہاد کی کسی نہ کسی طور پر مخالفت کرتے اور روکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں ، کو قتل کرنے میں ملوث ہیں ۔ اس میں کیا اشکال ہیں ؟
 
Top