• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان کی سیاست میں مذہبی جماعتوں کا کردار

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کا ایک لیکچر جو غور وفکر کی دعوت دے رہا ہے اور کچھ باتیں جواب طلب ہیں اور کچھ باتوں میں انہیں مغالطہ بھی ہوا
پڑھیں اور اپنی رایے دیں
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میری صرف ایک التماس ہے کہ اس موضوع پر کچھ بحی لکھتے ہویے صلب الموضوع یعنی اصل موضوع کو نظر انداز مت کیجیے گا کہ ڈاکٹر اسرار احمد کے نظریات پر بحث شروع نہ ہو جایے کہ وہ ہمارا موضوع نہیں ہے
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
میں دوسروں کی بات نہیں کروں گا لیکن مولانہ فضل الرحمن نے تو جمیعت کو پیسا بٹورنے کے استمعال کرتا ہے۔۔۔ ڈاکٹر اسرار مرحوم کی بات درست ہے کہ مذہبی جماعتوں کو اپنے اندر تبدیلی لانی ۔۔ اور اصل مقصد کی طرف بڑھنا چاہئے ۔۔ پیسہ ملنے پر اکرم درانی تو نواز شریف کا چوکیدار بننے کے لئے تیار ہوگیا
 
Top