• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان کی مشہور یونیورسٹی نے نوجوان طلبہ و طالبات کو جنسی تعلیم دینا شروع کردی

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
کیا جنسی تعلیم اسلام میں جائز نہیں؟
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
میرا سوال تعلیم اور مخلوط تعلیم میں فرق کے متعلق ہے اس کا جواب دینے کے بجائے الزامی سوال آپہنچا۔ خیر میں آپ کے سوال کا جواب لکھتا ہوں۔ کیا آپ بھی جواب لکھیں گے۔ پہلے آپ کے سوال کا جواب۔
تعلیم کوئی بھی ہو مخلوط یا غیر مخلوط جب شرم و حیاء چلی جائے تو بخاری و مسلم کی حدیث کے مطابق ایمان بھی چلا جاتا ہے
اب میرے سوال کا جواب مرحمت فرمائیں۔ اگر جواب نہ دینا ہو تو۔ سورۃ الفرقان میں ہے: قَالُوْا سَلٰمًا (آیت نمبر62)
 
کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
ویسےاہل مغرب تواب اس حیوانیت والی زندگی سےبیزارہوچکےہیں لیکن ہمارےہاں یہ ان کےمقلدابھی تک اس دنیامیں رہنا چاہتےہیں جہاں وہ آج سے کچھ صدیاں پہلےتھے۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
« لتتبعُنَّ سَنَنَ من كان قبلَكم ، شبرًا بشبرٍ وذراعًا بذراعٍ ، حتى لو دخلوا جُحْرَ ضبٍّ تبعتُمُوهم. » قلنا : يا رسولَ اللهِ! اليهودُ والنصارى؟ قال : « فمَنْ؟ »
الراوي: أبو سعيد الخدري المحدث:البخاري - المصدر: صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 7320

’’تم ضرور بالضرور اپنے سے پہلے لوگوں کے پیچھے چلو گے جس طرح بالشت بالشت کے برابر اور ہاتھ (بازو) ہاتھ کے برابر ہوتا ہے۔‘‘ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! یہود ونصاریٰ کے؟ فرمایا: ’’تو اور کون؟‘‘
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
میرا سوال تعلیم اور مخلوط تعلیم میں فرق کے متعلق ہے اس کا جواب دینے کے بجائے الزامی سوال آپہنچا۔ خیر میں آپ کے سوال کا جواب لکھتا ہوں۔ کیا آپ بھی جواب لکھیں گے۔ پہلے آپ کے سوال کا جواب۔
تعلیم کوئی بھی ہو مخلوط یا غیر مخلوط جب شرم و حیاء چلی جائے تو بخاری و مسلم کی حدیث کے مطابق ایمان بھی چلا جاتا ہے
اب میرے سوال کا جواب مرحمت فرمائیں۔ اگر جواب نہ دینا ہو تو۔ سورۃ الفرقان میں ہے: قَالُوْا سَلٰمًا (آیت نمبر62)
کیا ہم آپ کی بات کا ایک اور مطلب یہ بھی لے سکتے ہیں کہ : مسلمان ڈاکٹر (مرد و خاتون) ایمان سے خالی ہوتے ہیں؟
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
قَالُوْا سَلٰمًا (آیت نمبر62)
بڑے بھائی۔ اس کو آپ کسی اور وقت کے لیے اٹھا رکھیں۔
فی الوقت تو ازراہ مہربانی اپنے اس قول کی وضاحت کریں :
تعلیم کوئی بھی ہو مخلوط یا غیر مخلوط جب شرم و حیاء چلی جائے تو بخاری و مسلم کی حدیث کے مطابق ایمان بھی چلا جاتا ہے
ہمیں یہ جاننے میں دلچسپی ہے کہ کس تعلیم سے "شرم و حیا" رخصت ہو جاتی ہے اور ڈاکٹری تعلیم اس سے مستثنیٰ ہے یا نہیں؟
 
Top