• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پرفتن دور میں صراط مستقیم کی تلاش

شمولیت
مئی 15، 2015
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
43
السلام علیکم !
محدث فورم کے توسط سے میں علماء کرام سے ایک اہم مسئلہ پر رہنمائی چاہتاہوں۔
مسئلہ یہ ہے کہ آجکل کے پرفتن دور میں راہِ حق کی تلاش بہت مشکل ہے، اگرچہ قرآن تو ظاہر ہے سراسر ہدایت ہے لیکن جزوی مسائل اور کئی ایک باتیں احادیث کے ذریعے ممکن ہوتی ہے لیکن ایک عام آدمی یہ نہیں سمجھ سکتا کہ کونسی حدیث ضعیف ہے اور کون سی حدیث احسن ہے۔ نیز ہر بات علماء سے پوچھنا ممکن نہیں ہوتی لہٰذاکسی مسئلہ پر حدیث ڈھونڈنا بھی بہت مشکل ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں ایک عام آدمی قرآن کی کونسی تفسیر زیر مطالعہ رکھے اور صحیح احادیث کہاں سے حاصل کرے؟
بعض دینی مسائل میں دورافتادہ جگہوں کے علماء بھی صحیح مسئلہ نہیں جانتے یا بغیر تحقیق بات کہہ دیتے ہیں لہٰذا کسی بھی مسئلہ کی تحقیق کیسے ممکن ہوگی؟ براہِ کرم تفصیل سے رہنمائی فرمادیں۔جزاک اللہ
 
Top