• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پروفیسر عبدالجبار شاکر رحمہ اللہ

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
فیس بک احباب کے استفادہ کے لیے شیخ محترم پروفیسر عبدالجبار رحمہ اللہ کے لیے چند ٹوٹے پھوٹے کلمات
تو سوچا کہ محدث فورم کے احباب کو بھی شیخ کی یاد کروا دی جائے گو کہ شیخ رحمہ اللہ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں
اور آخر میں شیخ کی کچھ آڈیو تقاریر کا لنک بھی موجود ہے

رات شیخ رحمہ اللہ کی ایک تقریر سنی
اے مسلم نوجوان کبھی تدبر کیا تونے
اور کل گھر میں جتنی کتب تھی شیخ کی سب پر ایک نظر سی گزر گئی اور گزرتی رہی ۔۔ رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
کے سوا کچھ زبان سے نہیں نکل رہا تھا
زیادہ تر تو رحمہ اللہ کی تقریظات ہی تھی
سیرت لائیریری، سیرت پرکتب بلکہ سیرت طیبہ پر جب بھی پاکستان میں کام کیا جائے گا تو شیخ رحمہ اللہ کا نام سر فہرست ہو گا
صرف چند ملاقاتیں تھی میری رحمہ اللہ کے ساتھ
یہ چند ملاقاتیں ہی اتنی پر اثر تھی کہ
میں آج بھی اس سحر سے اپنے آپ کو آزاد نہیں کروا پا رہا


https://www.dropbox.com/sh/qt9108g32ljrpoz/AABk9J6rqoTCjHo_Wep7lHgXa?dl=0
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
شیخ محترم و مکرم رحمہ اللہ کی وفات پر چند کلمات جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کے مجلہ میں تحریر کیے تھے وہ تحریر بھی موجود ہے
a 1.jpg
 
Top