• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
آنے والا کل اس شخص کا ہوتاہے جو اس کے لیے تیاری آج کے دن سے شروع کردے۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
زندگی میں پیش آنے والے ناگوار حالات روزے دار کے ایک سخت دن کی طرح آخر کار گزر جاتے ہیں۔یہی رمضان کا اصل سبق ہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
جن معاملات میں آپ کچھ نہیں سکتے ان کے لیے پریشان ہونا نادانی ہے ۔اور جن معاملات میں آپ کچھ کر سکتے ہیں ان کے لیے پریشان ہوتے رہنا زیادہ بڑی نادانی ہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
لوگ اس لیے پریشان رہتے ہیں کہ ان کے مرنے کے بعد اولاد کا کیا ہو گا جبکہ لوگوں کو پریشان اس لیے ہونا چاہیے کہ اولاد کے مرنے کے بعد اولاد کا کیا ہوگا۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
اس دنیا میں سب کچھ کرنے کا وقت کسی کے پاس نہیں ہوتا لیکن اہم ترین کام کرنے کا وقت ہر ایک کو دیاگیا ہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
خواب وہ نہیں ہوتے جو آپ نیند میں دیکھا کرتے ہیں بلکہ خواب وہ ہوتے ہیں جن کے لیے آپ نیند قربان کردیتے ہیں ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
جب آپ کو ہر شخص سے شکایت ہونے لگے تو دیکھ لیجیے کہ خرابی کہیں آپ ہی کے اندر ہی تو نہیں۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
انسانوں کے آدھے مسائل عقل حل کرتی ہے باقی آدھے مسائل کا حل مضبوط شخصیت ہے جو مسائل کے ساتھ جینا سکھا دیتی ہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
بس آپ امید کی شاہراہ کو اختیار کر لیجیے کامیابی کا راستہ اسی سے نکلتا ہے۔
 
Top