• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
بہترین انسان کو ن ہے اس کا فیصلہ بدترین حالات کیاکر تے ہیں اسی لیے بہترین لوگ بدترین حالات میں گھبرایا نہیں کرتے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
زندگی میں بڑا کام وہی لوگ کرتے ہیں جو خواب دیکھتے ہیں اور پھر اس کی تکمیل میں جت جاتے ہیں دن رات تگ دو کرتے ہیں۔مگر جو لوگ خواب دیکھتے ہیں اور پھر اس کے تکمیل کے لیے کچھ نہیں کرتے وہ زندگی میں کبھی بھی کچھ نہیں کر پاتے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
کل تک میں دنیاکو بدلنا چاہتا تھا اور میں بہت ناکام تھا آج میں خود کو بدل رہا ہوں اور میں بہت کامیاب ہوں۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
اس دنیا میں کامیابی کسی اتفاق کا نام نہیں کامیابی اپنے امکانات کو سمجھنے اور انہیں استعمال کرنے کا نام ہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
خیر کی روشنی دوسروں تک پہنچانے کے دو ہی راستے ہیں یا تو سورج بن کر چمکیے یا پھر چاند کی طرح سورج کی روشنی دوسروں تک منعکس کیجیے۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
لمبی قطار کی کوفت سے بچناہے تو کریڈٹ لینے والوں کو چھوڑ کر کام کرنے والوں کی قطار میں آجائیں یہاں بہت کم لوگ کھٹرے ہوتے ہیں۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
ہمیں زندگی کے مسائل بڑے لگتے ہیں مگر بڑی ترقی بڑے مسائل کے بغیر نہیں ملا کرتی۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
ایک متعصب شخص عالم بن سکتاہے مگر ایک سچے عالم کا متعصب ہونا بہت مشکل ہے ۔
 
Top