• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پشاور شہدا (ان شاءاللہ) کے اہل خانہ سے تعذیت: کہ اللہ ان سب بچوں کو جنت الفردوس عطاء فرمائیں ! آمین

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
پشاور شہدا (ان شاءاللہ) کے اہل خانہ سے تعذیت :


10449456_485904081549399_132894028979780284_n (1).png



کہ اللہ ان سب بچوں کے ساتھ ساتھ جو استاذہ جو اس سانحہ میں شہید (ان شاءاللہ) ہوئے ہیں اللہ ان سب کو جنت الفردوس عطاء فرمائیں !

آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اللہ تعالی پشاور میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے والدین اور رشتہ داروں کو صبر عطا کرے اور ان کو اس صدمہ میں ثابت قدم رکھے،
اللہ تعالی ان معصوم بچوں کو بغیر حساب جنت میں داخل کرے،
اللہ تعالی بے گناہ لوگوں کا خون بہانے والوں، ان کی معاونت کرنے والوں اور ان کی حمایت کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں رسوا کرے، آمین یا رب العالمین !
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
آمین یا رب العٰلمین!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اللہ تعالی پشاور میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے والدین اور رشتہ داروں کو صبر عطا کرے اور ان کو اس صدمہ میں ثابت قدم رکھے،
اللہ تعالی ان معصوم بچوں کو بغیر حساب جنت میں داخل کرے،
اللہ تعالی بے گناہ لوگوں کا خون بہانے والوں، ان کی معاونت کرنے والوں اور ان کی حمایت کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں رسوا کرے، آمین یا رب العالمین !
آمین یا رب العالمین
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اللہ تعالی پشاور میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے والدین اور رشتہ داروں کو صبر عطا کرے اور ان کو اس صدمہ میں ثابت قدم رکھے،
اللہ تعالی ان معصوم بچوں کو بغیر حساب جنت میں داخل کرے،
اللہ تعالی بے گناہ لوگوں کا خون بہانے والوں، ان کی معاونت کرنے والوں اور ان کی حمایت کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں رسوا کرے، آمین یا رب العالمین !
آمین یا رب العالمین۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
غمزدہ پسماندگان کےلیے ۛ:



عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَقُولُ اللَّهُ تَعَالَى مَا لِعَبْدِي الْمُؤْمِنِ عِنْدِي جَزَاءٌ إِذَا قَبَضْتُ صَفِيَّهُ مِنْ أَهْلِ الدُّنْيَا ثُمَّ احْتَسَبَهُ إِلَّا الْجَنَّةُ

﴿صحیح البخاری :6424)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
غمزدہ والدین کے لیے :


10377245_488758654595734_7355702079263832995_n.jpg


عن أبي موسى الأشعري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال إذا مات ولد العبد قال الله لملائكته قبضتم ولد عبدي ! فيقولن نعم فيقول قبضتم ثمرة فؤاده ! فيقولون نعم فيقول ماذا قال عبدي ؟ فيقولن حمدك واستجرع فيقول الله إبنوا لعبدي بيتا في الجنة وسموه بيت الحمد


(سنن ترمذي:1021 باب فضل المصیبة اذا احتسب )
 
Top