• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پنج وقتہ نماز

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
’’حضرت ابوہریرہ  سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:اگر تم میں سے کسی کے دروازے پر نہر ہو۔جس میں روزانہ پانچ دفعہ غسل کرے کیا اس کے بدن پر میل رہ سکے گی۔صحابہ نے عرض کیا،اس کے بدن پرمیل نہیں رہ سکتی۔فرمایا :پانچ نمازوں کی یہی مثال ہے۔اللہ تعالیٰ ان کی وجہ سے گناہوں کو معاف فرما دیتاہے ۔‘‘(متفق علیہ )
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بہت خوب بھائی ۔لیکن بھائی گزارش ہے کہ کہ اگر اس حدیث کی عربی بھی آپ لکھتے تو اچھا ہوتا۔اگر ممکن ہو تو عربی بھی ضرور لکھیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
لیکن بھائی گزارش ہے کہ کہ اگر اس حدیث کی عربی بھی آپ لکھتے تو اچھا ہوتا۔اگر ممکن ہو تو عربی بھی ضرور لکھیں
السلام علیکم حیدر بھائی کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم اور دیگر کتب احادیث کا عربی میں یونیکوڈ میں مواد کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے کیا آپ کے کسی ایسی سائٹ کے بارے میں پتا ہے؟
 
Top