• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پنکھے کا رخ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ان کو تو شادی کے بعد ہی تجربہ ہوگا ابھی تو سنی سنائی بات ہی پوسٹ کردی
صحیح کہا انکل جی، ویسے شادی کے بعد پنکھے کا رخ کم از کم اپنی بیوی کے سامنے سے تو نہیں ہٹاؤں گا۔ ان شاءاللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اگر سچ میں کسی کا اخلاق دیکھنا ہو تو اس شخص کو "لیڈر" بنا دینا چاہیے،
لیڈر بنتے ہی تمام عیب سامنے آ جاتے ہیں
تو پھر کیا خیال ہے عامر بھائی، بنائیں آپ کو لیڈر؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
تو پھر کیا خیال ہے عامر بھائی، بنائیں آپ کو لیڈر؟
ویسے ارسلان بھائی میرے نام کا مطلب ہی کچھ ایسا ہے :
Prince
ruler
commander
اس طرح میں لیڈر ہی ہوں، اب بھلے ہی میرے پاس سلطنت نہ ہو (ابتسامہ)
 
Top