• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پودینہ کا استعمال کن خطرناک بیمار سے محفوظ رکھتا ہے؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
podina-.jpg


پودینہ کا استعمال کن خطرناک بیمار سے محفوظ رکھتا ہے؟ جان کر آپ بھی استعمال کرنے پر مجبور ہو جائینگے

اتوار‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2016 | 6:00

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ پودینے سے بنی ہوئی گولیاں گٹ اور آنتوں کی بیماریوں کے علاج کے لیے اہم ہیں۔ امریکی ریسرچرز کے مطابق پودینے کے جوس کوآنتوں کے سنڈروم کے علاج میںاستعمال کرنے سے بیماری میں واضح کمی نمایاں دیکی جا سکتی ہے۔

ماہرین نے اپنی تحقیق کو آنتوں کے سنڈروم سے متاثرہ 72 افراد کو روزانہ دن میں تین دفعہ پودینے کے جوس سے بنی گولیاں کھلائی گئی۔ ماہرین نے 24 گھنٹے بعد ان مریضوں کی صحت کا جائزہ لیا تو یہ بات سامنے آئی کہ مریضوں میں آنتوں کے سنڈروم کی علامات 20 فیصد تک کم ہو گئی ہیں۔ امریکی دائجسٹیو ڈیزیزز اینڈ سائنس کے جریدے میں شائع ہوئی تحقیق کے مطابق پودینے کے جوس کے استعمال سے ایک ماہ میں آنتوں کے سنڈروم کی علامات میں 44 فیصد کمی واقع ہوتی ہے جبکہ دیگرگولیوں سے یہ کمی صرف24.3 فیصد دیکھی گئی ہے۔ پودینے میں ایک مرکب ایل میتھانول ہوتا ہے جو آنتوں کی جلن اور آنتوں کی بیماریوں کو ختم کرنے میں اہم سمجھا جاتا ہے۔
 
Top