• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پوسٹ پر دیگر اراکین کو مدعو کرنا

شمولیت
جون 07، 2014
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
36
میں نے فقہ کے فورم میں ایک پوسٹ کی ہے جس میں ایک دن میں صرف ایک جواب آیا ہے میں کس طرح اس پوسٹ کو مزید مشتہر کرسکتا ہوں ۔ نیز دیگر اراکین کو وہاں کس طرح مدعو کروں۔
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
میں نے فقہ کے فورم میں ایک پوسٹ کی ہے جس میں ایک دن میں صرف ایک جواب آیا ہے میں کس طرح اس پوسٹ کو مزید مشتہر کرسکتا ہوں ۔ نیز دیگر اراکین کو وہاں کس طرح مدعو کروں۔
یہ مسئلہ تومیرے ساتھ بھی ہے ماہرین متوجہ ہوں جواب دیں شکریہ
 

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
جن افراو کو آپ مدعو کرنا چاہتے ہیں ان کو ٹیگ کردیں
ٹیگ کا طریقہ
@
ٹائپ کریں گے اور ابتدائی چند الفاظ ٹائپ کریں گے تو آپ کے ممکنہ ممبران کی لسٹ کھل جائے گی اس میں سے نام چن لیں
مثلا میں @ کے ساتھ شیخ لکھہا تو چند نام سامنے آئے جس میں سے میں نے آپ کا نام چن لیا اور آپ کو ٹیگ کردیا
@شیخ نوید
 
Top