• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پوسٹ کا لنک کس طرح دیں؟؟؟

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.

ہم پوسٹ کا لنک کس طرح سے دیں؟؟؟
مثال کے طور پر مجھے اس تھریڈ کے پوسٹ نمبر ایک کا لنک دینا ہے. تاکہ قارئین مطلوبہ پوسٹ تک پہنچ جائیں تو کیا طریقہ ہوگا؟؟؟؟

جزاکم اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اپنے موبائل کو افقی حالت میں کریں تو ہر پوسٹ کا ایک نمبر لکھا ہوتا ہے۔۔اُس پر کلک کریں تو ایک کھڑکی کھلتی ہے جس میں میں لنک دیا ہوتا ہے۔۔اسے کاپی کرلیں اور جہاں پر چاہتے ہیں پیسٹ کر دیں۔۔ ایسے۔۔
http://forum.mohaddis.com/threads/پوسٹ-کا-لنک-کس-طرح-دیں؟؟؟.33968/
Untitled.png
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
Top