• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پولیو کے قطرے

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم حافظ صاحب مذکورہ عنوان کے تحت یہاں پر پہلے سے ہی بحث چل رہی ہے۔ آپ بھی تشریف لائیں۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم حافظ صاحب مذکورہ عنوان کے تحت یہاں پر پہلے سے ہی بحث چل رہی ہے۔ آپ بھی تشریف لائیں۔
مجھے تو پتہ نہیں ہے کہاں بات چل رہی ہے ذرا مجھے لنک تو عنایت فرما دیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
مجھے تو پتہ نہیں ہے کہاں بات چل رہی ہے ذرا مجھے لنک تو عنایت فرما دیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @حافظ عمران الٰہی صاحب! لنک کو محترم اسحاق سلفی بھائی نے واضح کردیا ہے۔ اللہ تعالی اُن کو جزائے خیردے۔آمین
مزید وضاحت اور آپ کی معلومات میں اضافے کے لیے عرض ہےکہ
میرے اس سے پہلے والے مراسلے میں ایک لفظ "یہاں" لکھا ہوا ہےجس کا رنگ نیلا ہے، اُس پر اگر آپ کلک کریں تو سیدھا مذکورہ دھاگے میں پہنچ سکتے ہیں۔ اسی طرح فورم پر آپ کو جہاں بھی یہ رنگ نظر آئے اور اُس پر ماؤس کو لے کر جانے سے وہ نیلا لفظ یا الفاظ ایک بٹن کی صورت اختیار کرجائے ، تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ اسکے پیچھے کوئی لنک پوشیدہ ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
 
Top