1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پکچر کیسے شئیر ہوتی ہے؟

'تجاویز، آراء اور شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از بنتِ تسنيم, ‏جولائی 10، 2017۔

  1. ‏جولائی 10، 2017 #1
    بنتِ تسنيم

    بنتِ تسنيم رکن
    جگہ:
    کوہ قاف
    شمولیت:
    ‏مئی 20، 2017
    پیغامات:
    269
    موصول شکریہ جات:
    33
    تمغے کے پوائنٹ:
    66

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    محدث فورم میں پکچر کیسے شئیر ہوتی ہے؟
     
  2. ‏جولائی 10، 2017 #2
    عدیل سلفی

    عدیل سلفی مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏اپریل 21، 2014
    پیغامات:
    1,649
    موصول شکریہ جات:
    418
    تمغے کے پوائنٹ:
    197

  3. ‏جولائی 10، 2017 #3
    کنعان

    کنعان فعال رکن
    جگہ:
    برسٹل، انگلینڈ
    شمولیت:
    ‏جون 29، 2011
    پیغامات:
    3,564
    موصول شکریہ جات:
    4,377
    تمغے کے پوائنٹ:
    521

    السلام علیکم

    سب سے آسان طریقہ، جہاں تصویر لگی ہوئی ہے اس تصویر کو کاپی کریں اور جس پوسٹ میں لگانی ہے وہاں پیسٹ کر دیں تو تصویر لگ جائے گی۔

    والسلام
     
  4. ‏جولائی 10، 2017 #4
    بنتِ تسنيم

    بنتِ تسنيم رکن
    جگہ:
    کوہ قاف
    شمولیت:
    ‏مئی 20، 2017
    پیغامات:
    269
    موصول شکریہ جات:
    33
    تمغے کے پوائنٹ:
    66

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ

    جزاک اللہ خیرا، موبائل سے کیسے اپلوڈ ہو گی. میں نے کوشش کی لیکن شو نہیں ہو رھی.
     
  5. ‏جولائی 10، 2017 #5
    عدیل سلفی

    عدیل سلفی مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏اپریل 21، 2014
    پیغامات:
    1,649
    موصول شکریہ جات:
    418
    تمغے کے پوائنٹ:
    197

    وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ

    فائل کو اپلوڈ کریں یا پھر اوپر سیکنڈ بار میں لیفٹ پر تیسرا آئیکون آرہا ہے اس سے شئیر کریں

    _20170710_162817.JPG
     
  6. ‏جولائی 10، 2017 #6
    بنتِ تسنيم

    بنتِ تسنيم رکن
    جگہ:
    کوہ قاف
    شمولیت:
    ‏مئی 20، 2017
    پیغامات:
    269
    موصول شکریہ جات:
    33
    تمغے کے پوائنٹ:
    66


    IMG_20170710_002203.jpg
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  7. ‏جولائی 10، 2017 #7
    بنتِ تسنيم

    بنتِ تسنيم رکن
    جگہ:
    کوہ قاف
    شمولیت:
    ‏مئی 20، 2017
    پیغامات:
    269
    موصول شکریہ جات:
    33
    تمغے کے پوائنٹ:
    66

    الحمد لله،

    اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین.
    جزاک اللہ خیرا والجنۃ
     
  8. ‏جولائی 10، 2017 #8
    کنعان

    کنعان فعال رکن
    جگہ:
    برسٹل، انگلینڈ
    شمولیت:
    ‏جون 29، 2011
    پیغامات:
    3,564
    موصول شکریہ جات:
    4,377
    تمغے کے پوائنٹ:
    521

    السلام علیکم

    ایک مشورہ ہے تصاویر لگانے سے فورم پر لوڈ بڑھ جاتا ہے جس سے پیج لوڈ ہونے میں وقت لگتا ہے، اس لئے تصاویری پیغام لگانے سے اگر اس کی عبارت کو ٹائپ کر کے لگا دیں تو بہتر زیادہ بہتر رہے گا، باقی آپ جو مناسب سمجھیں وہی درست۔

    والسلام
     
  9. ‏جولائی 10، 2017 #9
    بنتِ تسنيم

    بنتِ تسنيم رکن
    جگہ:
    کوہ قاف
    شمولیت:
    ‏مئی 20، 2017
    پیغامات:
    269
    موصول شکریہ جات:
    33
    تمغے کے پوائنٹ:
    66


    وعليكم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    جی آپ کا مشورہ بہت بہتر ہے.
    اللہ کریم آپ کو خوش رکھے آمین
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں