• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیغام قرآن: تبصرہ جات

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث فورم کے نئے رکن ، یوسف ثانی بھائی، مدیر اعلیٰ: پیغام قرآن ڈاٹ کام، مؤلف: پیغام قرآن، پیغام حدیث، پیغام قرآن و حدیث، اوامر و نواہی (قرآن و حدیث)، کی کاوش ’پیغام قرآن‘ کو الحمدللہ یونیکوڈ میں انہی کے تعاون سے پیش کیا جا رہا ہے۔

پیغام قرآن: پہلے پارے کے مضامین

نوٹ: وقت کے ساتھ ساتھ دیگر پارے بھی متفرق دھاگوں کی صورت میں ان شاءاللہ پیش کئے جاتے رہیں گے۔ تمام پاروں پر البتہ تبصرہ یا کسی قسم کی غلطی کی نشاندہی کے لئے یہی موجودہ دھاگا استعمال کریں۔
یوسف ثانی بھائی کا تعارف انہی کی زبانی
 
Top