• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ایچ ڈی وائیوا امتحان

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے میری پی ایچ ڈی کے تمام مراحل کچھ رکاوٹوں کے باوجود طے ہو گئے اور اب آخری مرحلہ وائیوا یعنی زبانی امتحان کا ہے جو کہ جمعرات 11 جون کو ہے
تمام ساتھیوں سے دعا کی التماس ہے کہ یہ مرحلہ بھی حسب سابق خیریت اور عافیت سے مطلوبہ معیار کے مطابق طے ہو جائے آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
تمام ساتھیوں سے دعا کی التماس ہے کہ یہ مرحلہ بھی حسب سابق خیریت اور عافیت سے مطلوبہ معیار کے مطابق طے ہو جائے آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین!
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے میری پی ایچ ڈی کے تمام مراحل کچھ رکاوٹوں کے باوجود طے ہو گئے اور اب آخری مرحلہ وائیوا یعنی زبانی امتحان کا ہے جو کہ جمعرات 11 جون کو ہے
تمام ساتھیوں سے دعا کی التماس ہے کہ یہ مرحلہ بھی حسب سابق خیریت اور عافیت سے مطلوبہ معیار کے مطابق طے ہو جائے آمین
آمین یا رب
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
الحمدللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پی ایچ ڈی کا آخری مرحلہ یا آخری امتحان بھی کامیابی سے طے ہو گیا
آپ تمام ساتھیوں کی پرخلوص دعاوں کا شکریہ
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
فضیلۃ الشیخ الدکتور محمد فیض الابرار۔ السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ۔ ماشاءاللہ فرحنی نجاحکم فی مرحلۃ الدکتوراہ وسہل اللہ امرکم فی مجال العلم والثقافۃ و یوفقکم وایائ لکل ما یحب ویرضئ۔ ولکن یا دکتور لابد من حلاوۃ الدکتوراہ لکل الاصدقاء۔ والسلام
 
Top