• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ایچ ڈی کے سٹوڈینٹ اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ایک چھوٹی سی کوشش

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
السلام علیکم

عزیز میاں جہاں آپ نے یہ دھاگہ بنا کر لگایا تھا وہاں ساتھ حدیث مبارکہ بھی پیش کرنی چاہئے تھیں جب آپ کے پاس حدیث مبارکہ موجود نہیں تھیں تو ایسا کیوں لکھا، جب کسی نے حدیث مبارکہ کا حوالہ مانگا تو یہاں سوال لگا دیا۔ جب آپ کے پاس کسی بھی موضوع پر مکمل معلومات نہیں تو پہلے اس پر کام کریں پھر اسے شیئر کریں۔ سمائل!

والسلام
یہ سمائل کچھ طنزیہ نہیں؟
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
کیا کسی صارف کو کسی دوسرے فورم میں مدوعو کرنا اس فورم کے اصولوں کے خلاف تو نہیں؟
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
انس صاحب آپ کو کسی دنیاوی موضوع میں بھی دلچسپی ہے یا نہیں؟
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
معذرت! میں آپ کا سوال سمجھا نہیں۔
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
مطلب آپ کی فارغ اوقات کی مصروفیات کیا ہیں۔ نیز میں کچھ ایسا کرنا چاہتا ہوں جس پاکستان کا نام مزید روشن ہو آپ سب کی اور خاص طور آپ کی رہنمائی چاہیئے؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

انس صاحب آپ کو کسی دنیاوی موضوع میں بھی دلچسپی ہے یا نہیں؟
یہ مراسلہ نمبر 19 آپ کے لئے ہی تھا جسے شائد آپ نے پڑھا نہیں یا پڑھا مگر سمجھ نہیں پائے ورنہ ایسا نہیں لکھتے۔

مطلب آپ کی فارغ اوقات کی مصروفیات کیا ہیں۔ نیز میں کچھ ایسا کرنا چاہتا ہوں جس پاکستان کا نام مزید روشن ہو آپ سب کی اور خاص طور آپ کی رہنمائی چاہیئے؟
اگر ایسا ھے تو اس پر میں آپکی رہنمائی کے لئے کوشش کرتا ہوں اس لنک میں جا کر آپ اپنی اس خواہش کو بھی پورا کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ خیر!

والسلام
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
آپ بہت ایکٹیو بندے ہو آپ کو تو اس وقت اسلام آباد ہون چاہیئے تھا؟ کنعان صاحب
 
Top