• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ڈی ایف سے ان پیج اور پھر یونیکوڈ

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
السلام و علیکم !
کیا کوئی ایسا سافٹ وئیر ہے جس کی مدد سے پی ڈی ایف فارمیٹ سے (کتابوں سے) کاپی کر کے ان پیج میں پیسٹ کیا جا سکے اور پھر یونیکوڈ میں تبدیل کیا جا سکے. یا پھر براہِ راست پی ڈی ایف (اردو) سے یونیکوڈ میں ... کوئی بھائی بتا سکے تو جلد بتائے.
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام و علیکم !
کیا کوئی ایسا سافٹ وئیر ہے جس کی مدد سے پی ڈی ایف فارمیٹ سے (کتابوں سے) کاپی کر کے ان پیج میں پیسٹ کیا جا سکے اور پھر یونیکوڈ میں تبدیل کیا جا سکے. یا پھر براہِ راست پی ڈی ایف (اردو) سے یونیکوڈ میں ... کوئی بھائی بتا سکے تو جلد بتائے.
اب تک ایسا سوفٹویر نہیں بنا ہے جو اردو pdf کو یونیکوڈ میں تبدیل کر دے،
 
Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
اب تک ایسا سوفٹویر نہیں بنا ہے جو اردو pdf کو یونیکوڈ میں تبدیل کر دے،
میں نے اسی لئے 2 طریقے لکھے تھے. کیا کوئی ایسا سافٹ وئیر ہے جس کی مدد سے پی ڈی ایف فارمیٹ سے (کتابوں سے) کاپی کر کے ان پیج میں پیسٹ کیا جا سکے. اگر ہے تو مہربانی فرما کر مطلع فرمائیں.
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
محترم، ایسا او سی آر سافٹ ویئرز کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ جو کہ انگریزی، عربی حتیٰ کہ فارسی کے لئے بھی دستیاب ہیں۔ لیکن اردو ان میں شامل نہیں۔
لہٰذا تصویری اردو یعنی پی ڈی ایف کو فی الحال کسی بھی طریقے سے ان پیج ہو یا ورڈ یونیکوڈ ، ان میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔نہ کاپی کیا جا سکتا ہے، نہ کنورٹ کر سکتے ہیں۔
اگر ایسا ہو سکتا ہوتا، تو سب سے پہلے ہم محدث لائبریری کی تمام کتب کو یونیکوڈ میں مہیا کر چکے ہوتے۔
 
Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
محترم، ایسا او سی آر سافٹ ویئرز کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ جو کہ انگریزی، عربی حتیٰ کہ فارسی کے لئے بھی دستیاب ہیں۔ لیکن اردو ان میں شامل نہیں۔
لہٰذا تصویری اردو یعنی پی ڈی ایف کو فی الحال کسی بھی طریقے سے ان پیج ہو یا ورڈ یونیکوڈ ، ان میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔نہ کاپی کیا جا سکتا ہے، نہ کنورٹ کر سکتے ہیں۔
اگر ایسا ہو سکتا ہوتا، تو سب سے پہلے ہم محدث لائبریری کی تمام کتب کو یونیکوڈ میں مہیا کر چکے ہوتے۔
آج ماہانہ محدث میں ایک مضمون پڑھتے ہوئے یہی سوچ رہا تھا کہ اگر یہ مضامین یونیکوڈ میں ہوتے تو بہت فائدہ ہوتا. کیا ہمارے ہاں ایسے ماہرین موجود نہیں جو یہ پروگرام بنا سکیں ؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
آج ماہانہ محدث میں ایک مضمون پڑھتے ہوئے یہی سوچ رہا تھا کہ اگر یہ مضامین یونیکوڈ میں ہوتے تو بہت فائدہ ہوتا. کیا ہمارے ہاں ایسے ماہرین موجود نہیں جو یہ پروگرام بنا سکیں ؟
ماہنامہ محدث کے مضامین اکثر یونیکوڈ میں دستیاب ہیں۔
جو دستیاب نہیں ہیں، ان کی ٹائپنگ کا کام جاری ہے۔
اور ماہنامہ محدث کی اپنی نئی سائٹ بھی ان شاء اللہ جلد لانچ ہو رہی ہے، جس میں 1970 سے لے کر 2012 تک کے شمارہ جات یونیکوڈ میں آن لائن مطالعہ اور پی ڈی ایف ، ورڈ میں ڈاؤن لوڈنگ کے لئے دستیاب رہیں گے، ان شاء اللہ۔
 
Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
ماہنامہ محدث کے مضامین اکثر یونیکوڈ میں دستیاب ہیں۔
جو دستیاب نہیں ہیں، ان کی ٹائپنگ کا کام جاری ہے۔
اور ماہنامہ محدث کی اپنی نئی سائٹ بھی ان شاء اللہ جلد لانچ ہو رہی ہے، جس میں 1970 سے لے کر 2012 تک کے شمارہ جات یونیکوڈ میں آن لائن مطالعہ اور پی ڈی ایف ، ورڈ میں ڈاؤن لوڈنگ کے لئے دستیاب رہیں گے، ان شاء اللہ۔
ماشا اللہ. یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے. محدث کے مضامین جو ہونیکوڈ میں دستیاب ہیں ان کا لنک دے دیں. شکریہ
 
Top