• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ڈی ایف فائل

صدیقی

رکن
شمولیت
نومبر 05، 2014
پیغامات
52
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
میں نے اس فورم پر ایک بہت ہی اچھی آپشن دیکھی ہے جس میں ہم پی ڈی ایف فائل کو فورم پر ہی لگا سکتے ہیں ۔۔۔ میری محدث فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ہمیں ختم نبوت فورم پر بھی یہ آپشن دلوادیں تاکہ ہم ان پی ڈی ایف فائلز کو فورم پر ہی اٹیچ کر سکیں جزاک اللہُ خیرا ۔۔۔ میں آپ کا بہت شکرگزار ہوں گا۔
 
Top