• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز پی ڈی ایف کتب تلاش کرنے کا طریقہ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جیسا کہ بعض بھائی جانتے ہیں کہ اس وقت اردو پی ڈی ایف کتب کے حصول کا ایک بڑا ذریعہ کتاب و سنت ڈاٹ کام ہے۔
اس ویب سائیٹ سے کتب تلاش کرنے کے بنیادی طور پر تین طریقے ہیں۔
پہلا طریقہ:
اگر کتاب کا نام معلوم ہو۔۔تو اس
http://kitabosunnat.com/
سائیٹ پر جائیں۔۔
پھر
تمام کتب والے مینو پر کلک کریں
upload_2017-3-8_11-36-34.png


پھر کتب لائبریری پر کلک کریں۔

ایک فہرست نظر آئے گی جو کہ ہزاروں کتب پر مشتمل ہے۔۔ اس فہرست میں نئی کتب بھی شامل ہوتی رہتی ہیں۔الحمد للہ۔
یاد رہے کہ اس طریقہ کار سے آپ صرف وہ کتاب تلاش کرسکتے ہیں جس کا نام آپ جانتے ہیں۔
upload_2017-3-8_11-38-2.png



اب کنٹرول ایف یا سرچ کی آپشن کا استعمال کریں۔۔ اور سرچ کے خانے میں کتاب کے نام میں سے کوئی لفظ لکھیں۔
مثلا ۔۔ ایک کتاب "ہندوستانی قدیم مذاہب" ہے۔۔
سرچ کے خانے میں آپ لکھتے ہیں۔۔قدیم۔۔
تو نتیجہ کچھ یوں ہوگا۔
upload_2017-3-8_11-40-5.png


فہرست میں موجود مطلوبہ کتاب کے نام میں لفظ "قدیم" ہائی لائیٹ ہو گیا ہے۔۔اس پر رائیٹ کلک کریں اور اسے نئی ٹیب میں کھول لیں یا اسی پر کلک کر دیں۔۔
upload_2017-3-8_11-41-50.png


ایک نیا صفحہ کھل جائے گا۔۔
upload_2017-3-8_11-44-11.png


اس صفحے پر موجود "ڈاونلوڈ" کے بٹن کو کلک کریں تو۔۔سرور1 اور سرور2 کی آپشن آئیں گی۔۔ ایسے۔

upload_2017-3-8_11-46-12.png


عام طور پر۔۔
سرور1 کو کلک کرنے سے کتاب براہ راست پی ڈی ایف میں اوپن ہوجاتی ہے۔
اور
سرور2 کو کلک کرنے سے "سیف فائل" کی آپشن آتی ہے۔
بہرحال کتاب اب آپ کے قبضے میں ہے۔جیسے چاہیں ڈاون لوڈ کرلیں۔ابتسامہ!

پہلے طریقے کا مزید سہل طریقہ:
گوگل سرچ میں کتاب و سنت ڈاٹ کام لکھیں اور پھر دو تین سپیس دیکر کتاب کا نام لکھیں۔۔اور اینٹر کا بٹن دبا دیں تو مطلوبہ کتاب کا لنک آجائے گا۔۔ ایسے۔
upload_2017-3-8_10-41-10.png

پہلے والے لنک پر کلک کریں اور پھر مزے کریں۔۔ ابتسامہ!

جاری۔۔ ان شاءاللہ
 

اٹیچمنٹس

Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
دوسرا طریقہ:
اگر کتاب کا نام معلوم نہیں لیکن کسی خاص موضوع پر کتاب کی تلاش ہے تو۔۔۔
کتاب و سنت ڈاٹ کام پر جائیں۔۔ اور "کتاب تلاش کیجئے" والا آپشن استعمال کریں۔
upload_2017-3-8_13-32-44.png


کتاب تلاش کیجئے والے بٹن کو کلک کریں اور اور پہلے خانے میں لکھیں ، مثلا۔۔ کاروباری معاملات۔۔
upload_2017-3-8_13-36-36.png

لیجیئے کئی کتب کے ربط دستیاب ہوگئے۔۔

جاری۔۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top