• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ڈی ایف کیسے بنائیں

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
کیونکہ اس ایپ میں یہ فیچر تھا ہی نہیں. ابھی یہ ایپ ڈاؤنلوڈ کیا ہے. الحمد للہ اس میں ہے یہ فیچر.
اب میں ان شاء اللہ سب کچھ کرلوں گا. بس یہ لاک والا نہیں ہوپاۓ گا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ cam scanner اپنے موبائل میں انسٹال کرلیں اور اس سے تصویر کھینچ کر pdf بنائی جاسکتی ہے. اگر ایک سے زیادہ تصویریں ہوں تو ایک ہی فائل میں add کی جاسکتی ہیں.

میرا رب اللہ ہے.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ cam scanner اپنے موبائل میں انسٹال کرلیں اور اس سے تصویر کھینچ کر pdf بنائی جاسکتی ہے. اگر ایک سے زیادہ تصویریں ہوں تو ایک ہی فائل میں add کی جاسکتی ہیں.

میرا رب اللہ ہے.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ cam scanner اپنے موبائل میں انسٹال کرلیں اور اس سے تصویر کھینچ کر pdf بنائی جاسکتی ہے. اگر ایک سے زیادہ تصویریں ہوں تو ایک ہی فائل میں add کی جاسکتی ہیں.

میرا رب اللہ ہے.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ان میں سے کون سا ایپ ہے بتلا دیں
Screenshot_20170101-093423.png

جزاک اللہ خیراً
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
Top