• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چربی گھٹانے کے 10 اہم طریقے !!!

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جسم سے چربی کم کرنے پر یہ نسخہ غریب استعمال میں نہیں لا سکتا۔

میری طرف سے بھی ایک نسخہ نوٹ فرما لیں۔

صبح کو وقت جب نیند سے بیزار ہو کر اٹھتے ہیں تو چارپائی یا بیڈ سے نیچے اتریں اور زمین پر لیٹ کر اپنی دونوں پاؤں اسطرح چلائیں جیسے سائیکل چلاتے ہیں۔ تعداد پر کوئی زبردستی نہیں ابتداء میں شائد 10 سے 20 مرتبہ ہی ایسا ہو پائے گا پھر آہستہ آہستہ روزانہ تعداد بڑھتی جائے گی۔ ایسا کرنے سے جسم سے چربی خارج ہوتی رہے گی اور اس کا اندازہ بھی آپکو خود بخود ہو جائے گا کہ کیسے موٹاپا اور پیٹ بھی درست، کوئی پرہیز نہیں جو مرضی کھائیں اور لاگت بھی کوئی نہیں اور نہ ہی کسی نقصان کا خدشہ۔

والسلام
 
Top