• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چلاس میں دو بہنوں کا موبائل ویڈیو عام ہونے پر قتل

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
چلاس میں دو بہنوں کو اپنے ہی گھر میں بارش میں نہانے کے دوران بنائی گئی موبائل ویڈیو عام ہونے پر قتل کیاگیا، ویڈیو 6ماہ پہلے کسی وقت بنائی گئی تھی' پولیس، واردات کی محرک وڈیو بنی جو موبائل فونز پر پھیلی ،وڈیو میں دونوں بہنیں بنگلے کے صحن میں بارش کے دوران ہلا گلا کرتی نظر آئیں، گرفتار ملزمان نے جرم قبول کر لیا۔
تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
اگر یہ واقعہ صحیح ہے تو ایسی جہالت اور ظلم سے اللہ کی پناہ!
سچی بات یہ ہے آج جتنی جدید سے جدید ٹیکنالوجی آرہی ہے۔ ہم اتنے ہی غیرمحفوظ ہوتے جارہے ہیں۔ بس اللہ ہم سب کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین یارب العالمین
 
Top