• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چند کتب

شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
309
پوائنٹ
79
السلام علیکم
محترم چند کتب کی فرمائش کی ہے کچھ اندازہ ہے کہ کب تک اپلوڈ ہونگی سال، دو سال یا مزید؟
والسلام
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم
محترم چند کتب کی فرمائش کی ہے کچھ اندازہ ہے کہ کب تک اپلوڈ ہونگی سال، دو سال یا مزید؟
والسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترمہ بہنا! کچھ کوتاہیوں کی وجہ معاملات میں تاخیر ہوتی رہی ہے اس پر معذرت خواہ ہیں ۔آپ سے گزارش ہے کہ جو کتابیں آپ کو مطلوب ہیں وہ برائے مہربانی ایک بار بتا دیں تاکہ ان کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکے۔اور ایک چھوٹی سے گزارش یہ ہے کہ آپ فرمائش کتب میں بھی چاہے لکھ دیا کریں لیکن اگر ای میل کر دیا کریں تو یہ بہت فائدہ مند رہے گا اس حوالے سے کوئی کمی کوتاہی نہیں ہو گی۔ان شاء اللہ
امید ہے کہ معذرت قبول فرمائیں گے۔
ای میل ایڈریس:hafi.kitabosunnat@gmail.com
والسلام
آپ کا دینی بھائی
حافظ اختر علی
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
شکراً۔آپ کی میل مل گئی ہے جلد ہی ان کتابوں پر کام ہو جائے گا۔ان شاء اللہ
 
Top