• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چومی سے زندگی پانے والا قادیانی مذہب

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
چومی سے زندگی پانے والا قادیانی مذہب
قادیانیت بھی ایک عجیب تماشہ ہے کہ ایک جانب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے معجزات کا مکمل انکار کرتا ہے مرزا غلام قادیانی نے جا بجا لکھا ہے کہ معجزات عیسی علیہ السلام فراڈ اور جھوٹ تھا آپ نے کسی مردہ کو زندہ نہیں کیا کسی کوڑی کے مریض کو صحت یاب نہیں کیا لیکن خود مرزا ایسی ایسی عجیب باتیں کرتا ہے کہ عقل دھنگ رہ جاتی ہے جس کا ایک نظارہ یہ دیکھیں کہ مرزا کے نذدیک چومی سے زندگی ملنا متوقع ہے ؟
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
چومیوں والی قوم کدھر ہے ہم ان کا انتظار کر رہے ہیں
 
Top